Author Archives: Dunya

سر میں دانوں کی وجہ اور نجات کا طریقہ

سر میں دانوں کی وجہ اور نجات کا طریقہ

کیا آپ پر یہ وقت آگیا ، جب آپ کے ہاتھ کی انگلیاں بالوں میں رہیں اورآپ اپنے سر کو بری طرح کھجاتے رہیں۔ یہ آپ کے سر کی جِلد پر ہونے والے مہاسے ہیں جو خارش کا سبب بنتے ہیں جنہیں آپ نظر انداز نہیں کر سکتے۔یہ لال رنگ کے دانے سر میں بھی اسی طرح نکلتے ہیں جس ...

Read More »

ملک بھر کی جیلوں میںHIV کے 425 قیدیوں کا انکشاف

ملک بھر کی جیلوں میںHIV کے 425 قیدیوں کا انکشاف

ملک بھر کی جیلوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے 425 قیدیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک بھرکی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کر لی،رپورٹ کے مطابق جیلوں میں بیمار قیدیوں کی تعداد 2192 ہے، قیدیوں کےحقوق پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کی رپورٹ پنجاب کی جیلوں میں 255 مرد اور دو خواتین ایچ آئی وی ایڈز ...

Read More »

نواز شریف نہیں آ رہے، نہیں آ رہے، نہیں آ رہے: شیخ رشید

نواز شریف نہیں آ رہے، نہیں آ رہے، نہیں آ رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف کو السلام علیکم، نواز شریف نہیں آ رہے، نہیں آ رہے، نہیں آ رہے، بات ختم ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم کے خلاف نئے مضبوط کیسز کھلنے والے ہیں، شہباز شریف واپس آ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

ٹاک شو میں بوٹ ، ’آف دی ریکارڈ‘ اور کاشف عباسی پر 60 روز کی پابندی

#PEMRA: ٹاک شو میں بوٹ کا تنازع، پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ اور اس کے میزبان کاشف عباسی پر 60 روز کی پابندی

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا نے اے آر وائے نیوز کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ اور اس کے میزبان کاشف عباسی پر منگل کو نشر ہونے والے پروگرام میں پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی ہے۔ منگل کی شب پاکستانی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائے کے اس پروگرام ...

Read More »

یہاں سے وہاں تک

تحریر: حسن نثار کوئی خزانہ خوری اور ہوا خوری میں مصروف ہے اور میں ان ’’خوریوں‘‘ سے انسپائر ہو کر خبرخوری کی طرف مائل ہوں۔ خود کچھ سوچنے کی اذیت اور زحمت سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ خبروں، بیانوں پر تبصرہ کرکے گزر جائے، سو آج یہی کچھ حاضر ہے۔اخبار برفانی تودوں کی مچائی ہوئی تباہی کی تفصیلات سے ...

Read More »

گاڈ فادروں کے دیس سے…!

تحریر: ارشاد بھٹی استنبول سے اُڑے جہاز نے ڈھائی گھنٹے بعد جیسے ہی میلان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، میں اصلی گاڈ فادروں، سسلین مافیا کے دیس اٹلی میں تھا، گاڈ فادر کہانی بھی فلمی بلکہ ویری فلمی، ایک معمولی شخص غیر معمولی صلاحیتیں، بظاہر انسان، دماغ شیطان، اس عظیم سپوت نے جرائم کو سائنسی بنیادیں فراہم کیں، مجرموں کی باقاعدہ ...

Read More »

عوامی بالا دستی کا آغاز

تحریر: ڈاکٹرصغراصدف 1947ء میں پاکستان جب معرضِ وجود میں آیا تو اس کی اساس مکمل جمہوری جدو جہد پر مشتمل تھی۔ اس کا فیصلہ کسی میدان جنگ میں نہیں بلکہ مذاکرات کی سلجھی سنبھلی میز پر ہوا۔ فریقین نے دلائل کے ذریعے ایک دوسرے کے موقف کو سنا اور شرائط پر نتیجہ اخذ کیا۔ اس لئے روشن صبح کے طلوع ...

Read More »

نواز شریف کا سچ

تحریر: حیدر نقوی گزشتہ چند دنوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے، لگتا ہے نیا سال شروع نہیں ہوا بلکہ قوم کا نیا حال شروع ہوا ہے اور مسلک، زبان، سیاسی وفاداریوں اور مختلف ذاتوں کے چنگل میں جکڑی یہ قوم اُمید اور مایوسی کے درمیان ایک نئے سفر پر نکل کھڑی ہوئی ہے اور سب رستہ دکھانے والے نئی ...

Read More »

بوٹ

تحریر: انصارعباسی میرے گزشتہ کالم ’’جادو کی چھڑی!‘‘میں ایڈیٹوریل کمیٹی نے صرف ایک تبدیلی کی، جس کے لیے مجھ سے رابطہ کرکے کہا گیا کہ کالم میں ایک جگہ ’’بوٹ‘‘ کا ذکر ہے جسے کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق سنسر ہونا چاہئے۔ کمیٹی نے سوچا کہ ہو سکتا ہے کہ بوٹ سے کوئی غلط مطلب اخذ کر لیا جائے یا ...

Read More »

دودھ، دہی کو غذا سے نکالنے کے نقصانات

دودھ، دہی کو غذا سے نکالنے کے نقصانات

دودھ ، مکھن، پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹس کا ہماری غذا میں ہونا لازمی ہے مگر ان کے چھوڑنے سے ہماری صحت پر کچھ مثبت تبدیلیاں تو آتی ہیں مگر نقصانات زیادہ ہیں۔ چائے اور کافی میں ڈیری پروڈکٹس یعنی ’ گائے یا بھینس کے دودھ‘ کے بجائے پھلوں کا دودھ یعنی ’ بادام، کھوپرا اور سویا‘ کے دودھ کے استعمال ...

Read More »