Author Archives: Dunya

این آر او کے 8 ہزار معصوم

تحریر: وجاہت علی خان موزیک فونسیکا جو پاناما سٹی میں قائم ایک آف شور کمپنی ہے، نے واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں قائم ایک اچھوتی میڈیا آرگنائزیشن ’’انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹس‘‘ کو لکھا کہ براہِ مہربانی پاناما پیپرز اسکینڈل کی لیک ہونے والی بعض دستاویزات کو شائع ہونے سے روکا جائے۔ موزیک فونسیکا نے 5مئی 2016ء کو یہ ...

Read More »

رگوں میں دوڑتا پھرتا ہوا مالِ حرام

تحریر: منصور آفاق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہےکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے۔ قاف لیگ نے بھی کہہ دیا کہ ہمیں عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں اُن کے خلاف تو فواد چوہدری بولے ہیں۔ بے شک فواد چوہدری کو نہیں بولنا چاہئے تھا۔  وہ بھی اُس مخصوص گروہ کے پروپیگنڈے کا ...

Read More »

کیا وزیراعظم عمران خان انڈر پریشر ہیں؟

تحریر: مظہر عباس بطور کرکٹر عمران خان نے دباؤ کاہمیشہ لطف اٹھایا لیکن سیاستدان وزیراعظم عمران کچھ غلط کھیلتے اور اتحادیوں کودھکیلتے ہوئےاپنی حکومت کوغیرمستحکم کرتے ہوئے نظرآئے،جس نے وفاق اور پنجاب حکومت کیلئے ناخوشگوارصورتحال پیداکردی۔  ’’توسیع‘‘کے بعد کے منظر نامے میں ہونے والی سیاسی پیشرفتوں سے کسی حد تک پر اعتماد وزیر اعظم عمران خان کی مرکز اور پنجاب ...

Read More »

ملک کی جیلوں میں 60 فیصد سے زائد افراد بغیر کسی سزا کے قید ہیں

ملک کی جیلوں میں 60 فیصد سے زائد افراد بغیر کسی سزا کے قید ہیں، رپورٹ

وفاقی وزارت انسانی حقوق کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئیں دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) سمیت چاروں صوبوں کی جیلوں میں 60 فیصد سے زائد غیر سزا یافتہ قیدی ہیں اور 425 قیدی ایچ آئی وی کا شکار ہیں۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسلام آباد ...

Read More »

طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید

طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید

پشاور: افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی غرض سے ’عسکری کارروائیاں‘ کم کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور امریکا کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا محور معاہدے پر دستخط کی تاریخ مقرر کرنا ہے۔ ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ...

Read More »

عدالت نے مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

عدالت نے مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے معروف ٹیلی ویژن اینکر مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز نے مبینہ بہتان تراشی کرنے پر معروف اینکر کے خلاف کرمنل اپیل دائر کی تھی جس پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے اس کے ساتھ مبشر لقمان ...

Read More »

وفاق کا آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار

وفاق کا حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار

وفاقی حکومت نے حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست زیر غور ہے جس پر کسی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط تحریر کیا تھا جس میں آئی ...

Read More »

اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی

اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی

اسٹیون اسمتھ کی عمدہ کارکردگی کے باوجود بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ جمعہ کو راجکوٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ بھارتی اوپنرز روہت شرما اور شیکھر دھاون نے اپنی ٹیم کو 81رنز ...

Read More »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے، پراجیکٹ ایگزیکٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے پورے ایڈیشن کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے، افتتاحی تقریب میں پاکستان کا رنگ نظر آئے گا۔ ‏پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہو رہا ہے، ایونٹ کے پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کہتے ہیں کہ سب کی ...

Read More »

شیر کے فوٹو شوٹ پر مشال خان برہم

شیر کے فوٹو شوٹ پر مشال خان برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مشال خان نے شیر کا بچہ فوٹو شوٹ کے دوران استعمال کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مشال خان نے شیئر کی گئی اپنی اسٹوری میں بتایا کہ جوڑے اور فوٹوگرافر کی جانب سے کی گئی یہ حرکت انہیں شدید ناگوار گزری ہے، انکا ...

Read More »