پی ٹی آئی کا ن لیگ کے ناراض ارکان سے رابطے کرنیکا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ن لیگ کے ناراض ارکان سے رابطے کرنیکا فیصلہ

اتحادیوں کی جانب سے تحفظات پر تحریک انصاف پریشان ہو گئی،پی ٹی آئی نے حکومت بچانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان سے رابطوں کافیصلہ کیاہے جسکا ٹاسک جہانگیر ترین کو دیدیاگیا۔ 

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اتحادیوں کی جانب سے تحفظات پر تحریک انصاف پریشان ہو گئی، اسمبلی میں عددی برتری رکھنے کیلئے پنجاب میں بھی کوششوں کاآغاز کردیاگیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان سے رابطے کرنے کافیصلہ کیاہے،ن لیگ کے ناراض ارکان سے رابطوں کا ٹاسک جہانگیر ترین کے سپرد کردیا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ن لیگی ارکان کو ساتھ ملا کر پنجاب اسمبلی میں بھی عددی برتری مستحکم کی جائیگی۔

x

Check Also

عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں ...

%d bloggers like this: