انتخاب عالم، سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش

پی سی بی کےسابق ڈائریکٹر انتخاب عالم اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ پی سی بی کےدونوں افسروں کےخلاف مبینہ بدعنوانی کےالزام میں تحقیقات جاری ہیں۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افسر ایف آئی اے حکام کے سامنے تحریری بیان دیں گے۔

ان پر الزام ہے کہ پی سی بی نےکرائے پر گاڑی لی، جس کا 43لاکھ روپے کرایہ ادا کیا گیااور 60لاکھ روپے میں ویسی ہی نئی گاڑی خریدی جا سکتی تھی۔

پی سی بی کے دونوں افسروں کےخلاف شکایت ملنے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سیٹ پر کچھ تفریحی لمحات کی ایک جھلک ...

%d bloggers like this: