Author Archives: nice

موسم کی صورتحال

Read More »

ترکی کو دھمکیاں دینے کے بعد ٹرمپ کا یوٹرن

ترکی کو دھمکیاں دینے کے بعد ٹرمپ کا یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت تباہ کرنے کی دھمکیاں دینے کے بعد یوٹرن لے لیا۔ گزشتہ دنوں شام میں کُرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے ترکی کے فیصلے کے بعد امریکا نے اپنی فوجیں شام ترک سرحدی علاقے سے پیچھے ہٹانےکا اعلان کیا تھا جس پر کُرد ملیشیا نے امریکا پر ’پیٹ میں چھرا گھونپنے‘ کا الزام ...

Read More »

پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟

پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

ویسے تو پاکستانی کھانے  دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں  لیکن  خود پاکستانیوں کو کون سی ڈش پسند ہے یہ جاننے کیلئے  ایک عوامی جائزے پر نظر ڈالتے ہیں۔ گیلپ  پاکستان نے ایک سروے میں ملک بھر سے 12 سو سے زائد افراد سے ان کی پسندیدہ ڈش کے بارے میں معلوم کیا، ساتھ ہی گیلپ نے معلوم ...

Read More »

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو پر کڑی تنقید

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو پر کڑی تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے ایک ایوارڈ تقریب میں پرفارم کرنے سے قبل ریہرسل کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں ڈانس کے دوران ان کے ...

Read More »

9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں

9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا اور دورہ چین سے واپسی پر وہ اعلیٰ سطح کی مشاورت کے بعد کابینہ میں ردوبدل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، وزارت پیٹرولیم، وزارت امورِ کشمیر، وزارت منصوبہ بندی، صنعت و پیداوار سمیت 9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

کیا بی آر ٹی منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوگا؟

کیا بی آر ٹی منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوگا؟

پشاور ہائیکورٹ نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے سخت ریمارکس دیے ہیں۔ بی آر ٹی ٹریک پر اوور ہیڈ برج زیادہ فاصلے پر بنائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ابراہیم اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ ...

Read More »

کیا برف جِلد کو خوبصورت بنا سکتی ہے؟

کیا برف جِلد کو خوبصورت بنا سکتی ہے؟

ہم سب کو معلوم ہے کہ برف عام طور پر مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مگر آپ اس برف کو معمولی نہ سمجھیں کیونکہ یہ برف جِلد کے لیے بھی حیرت انگیز فوائد رکھتی ہے۔ متعدد معروف میک اَپ آرٹسٹس اور ماہرین جلد کا کہنا ہے کہ برف کو چہرے پر استعمال کرنے سے بہترین ...

Read More »

مسلمانوں سے غیر انسانی سلوک، چین کی 28 کمپنیوں پر امریکی پابندی

امریکا نے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر بیجنگ کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف کامرس ویل لیوس روز نے کہا کہ ’امریکا چین کے اندر اقلیتی طبقوں کے ساتھ پرتشدد طرز عمل کو ہرگز برداشت نہیں کرسکتا‘۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

گوشوارے جمع کرائیں، زائد آمدن والے ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو نوٹسز

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں زیادہ آمدنی والے افراد کو ایک لاکھ 34 ہزار 848 نوٹسز جاری کردیے، جس کا مقصد انہیں 2019 کے لیے ای فائل انکم ٹیکس ریٹرن کے لیے قائل کرنا ہے۔ ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی، آر ٹی او ٹو اینڈ آرٹی او تھری ...

Read More »

وزیراعظم چین میں

وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے سرکاری وفد کے ہمراہ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال چین کے وزیر ثقافت لیو شوگینگ، پاکستان کے لیے چین کے سفیر یاؤ جنگ اور چین کے لیے پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کیا۔ وزیراعظم کے پہنچنے پر ٹرائی سروس ...

Read More »