Author Archives: nice

وزیر اعظم چین روانہ

اعظم عمران خان علاقائی اور دو طرفہ اہمیت کے حامل معاملات پر تبادلہ خیال اور چینی قیادت سے ملاقات کے لیے 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان حالیہ دورے میں ...

Read More »

پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام

ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں سری لنکا کے ٹی20 کپتان داسن شناکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر ...

Read More »

پاکستانی بولرز کا باجا بجانے والے لنکن راجا کی کہانی

سری لنکن ٹیم کے راجا بھانو کاپکاسا فرسٹ کلاس میچ کی ایک اننگز میں 19 چھکے مارنے کا اعزاز رکھتے ہیں جوگولن انگرام کے 22 اور افغانی شنواری کے 20 چھکوں کے بعد فرسٹ کلاس میچ کا تیسرا ورلڈ ریکارڈ ہے۔ ستائیس سالہ راجا بھانوکا پکاسا نے اپنی 268 کی اننگز میں 19 چھکے مارکر شہرت حاصل کی۔ ان کے ...

Read More »

عمر اکمل کی مسلسل ناقص پرفارمنس، ورلڈ ریکارڈ برابر

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عرم اکمل کی ناقص پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے اب منفی ورلڈ ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی عمر اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ...

Read More »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مصباح الحق برس پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلکیٹر اور  ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ٹیم کی شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...

Read More »

جے یو آئی کا لاک ڈاؤن یا دھرنے کا پروگرام نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کا اسلام آباد کے لاک ڈاؤن یا دھرنے کا کوئی پروگرام نہیں، لاک ڈاؤن اور دھرنے کے الفاظ جلتی پہ تیل کا کام کر رہے ہیں۔ اکرم درانی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے احتجاج کا نام صرف ’آزادی مارچ‘ ہے، یہ مارچ ...

Read More »

لوگوں میں صبر نہیں، 13ماہ بعد ہی پوچھتے ہیں نیا پاکستان کہاں ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ لوگوں میں صبر نہیں، ابھی 13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان۔ وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا، اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس سیلانی لنگر اسکیم کے تحت روزانہ 600 ضرورت مند افراد کو مفت ...

Read More »

ترکی کا شام پر حملہ

ترکی نے امریکی انخلا کے ساتھ ہی شام پر حملہ کردیا ہے۔ ترک فوج کے مطابق شمال مشرقی شہر تل طویل میں کرد فورسز کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ شام سے امریکی فوج نکالنے پر روس اور چین ناخوش ہوں گے کیونکہ یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ...

Read More »

دہشتگردوں کی مالی مدد روکنے میں پاکستانی کارکردگی ناقص قرار

ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کی جائزہ رپورٹ پیش کردی جس میں حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستانی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اے پی جی نے رپورٹ اکتوبر 2018 میں کیے گئے آن سائیٹ جائزے کے بعد پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 40 نکات میں سے صرف ایک پر مکمل عمل ...

Read More »

وزیراعظم نے جی ایچ کیو کو انکار کیوں کیا؟

Read More »