Author Archives: nice

ناخن گوشت میں کیوں دھنس جاتے ہیں؟

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہاتھوں یا پیروں میں ناخن جلد کے اندر گوشت میں بڑھنے لگتے ہیں۔ ایسا عام طور پر پیروں کے ناخنوں میں زیادہ ہوتا ہے وہ بھی انگوٹھے میں، جبکہ جن لوگوں کے ناخن موٹے یا خم کھائے ہوتے ہیں، ان میں اس کا امکان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ مگر کسی انجری، خراب فٹنگ والے جوتوں ...

Read More »

آمدنی میں کمی دماغی صحت کیلیے نقصان دہ

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں کم عمر افراد میں ذہنی امراض کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر سالانہ آمدنی میں کمی آنا بھی اس کا ایک بڑا سبب ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کولمبیا میل مین ...

Read More »

‘جب تک مصباح کوچ، ٹی20 ٹیم اچھے نتائج نہیں دے گی’

سابق قومی کرکٹر باسط علی نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مصباح الحق کوچ ہیں اس وقت تک پاکستان کی ٹی20 ٹیم اچھے نتائج نہیں دے گی۔ سری لنکا نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو پہلے ٹی20 میں ...

Read More »

سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا جہاں قومی ٹیم کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ دورہ پاکستان پر آئی سری لنکن ٹیم کئی اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہے کیونکہ سیکیورٹی خدشات کے سبب 10 سینئر کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ...

Read More »

بنگلہ دیش میں یونیورسٹی طالب علم کے قتل پر احتجاج

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلہ دیش یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالب علم کے قتل کے بعد ملک بھر میں طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ ابرار فہد کو سوشل میڈیا میں حکومت پر تنقید کرنے کے بعد چھٹی کے روز ہوسٹل میں ...

Read More »

قصور: 3 سال تک نوجوان سےزیادتی، 3 ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں پولیس نے نوجوان لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی، فلم بنانا اور بلیک میل کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کے روز درج ہونے والی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں تینوں ملزمان کو نامزد کیا گیا جس کے اگلے ہی روز پولیس کی ٹیم نے انہیں گرفتار ...

Read More »

جے کے ایل ایف سے مارچ ختم کرنے کی اپیل

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر زوردیا ہے کہ وہ اپنا مارچ ختم کردے کیونکہ پروگرام کا مقصد حاصل ہوچکا ہے۔ جے کے ایل ایف کے مارچ کے شرکا کو اتوار کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے تقریباً 8 کلو میٹر دور چکوٹھی سیکٹر روک ...

Read More »

گڈانی سنٹرل جیل: روسی خواتین قیدیوں نے منتظمہ قتل کرڈالی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں قائم گڈانی سینٹرل جیل میں خواتین کے بیرک میں تعینات منتظمہ کو 3 روسی خواتین قیدیوں نے مبینہ طور پر بیہمانہ تشدد کرکے قتل کردیا۔ گڈانی جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی شکایت پر درج واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق جیل کے خواتین بیرک میں رات کی ڈیوٹی سر انجام دینے ...

Read More »

جسٹس عیسیٰ کیخلاف ریفرنس:صدر، وزیراعظم نے استثنیٰ مانگ لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر ان کے وکیل کی جانب سے سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت عظمیٰ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست سمیت 17 ...

Read More »

کاش چین کی طرح 500 بدعنوان افراد کو جیل بھیج سکتا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کی مثال پر عمل کرسکتے اور پاکستان میں 500 کرپٹ افراد کو جیل میں ڈال دیتے۔ بیجنگ میں عالمی تجارت کے فروغ کے لیے قائم چائنہ کونسل میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر منعقدہ کانفرنس ...

Read More »