Author Archives: nice

فیصل قریشی کا مارننگ شو آخر کیوں بند ہوا؟

فیصل قریشی کا مارننگ شو آخر کیوں بند ہوا؟

فیصل قریشی پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہے جس سے سب ہی واقف ہیں، وہ صرف ایک بہترین اداکار ہی نہیں بلکہ نہایت شاندار ٹی وی میزبان بھی ہیں۔ فیصل قریشی گزشتہ چار برس سے اے آر وائے زندگی کے مارننگ شو ‘سلام زندگی’ کی میزبانی کرتے آرہے ہیں لیکن اب ان کا شو بند کردیا گیا ہے۔ ...

Read More »

سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے

سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے

اگرچہ برطانیہ کے ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے، جو پاکستانی تقریبا 2 کروڑ روپے کی قیمت کے تھے، بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ تاہم اب اٹالین نژاد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ڈیزائنر نے برطانوی ڈیزائنر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے دنیا کے مہنگے ترین جوتے تیار کرلیے۔ جی ہاں، اٹلی سے تعلق رکھنے والے اماراتی ...

Read More »

ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں

ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزادی مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ پشاور میں اپنی جماعت کی سالار فورس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے کارکنوں نے ...

Read More »

3 منٹ میں ’بریسٹ کینسر‘ کی علامات تشخیص کرنے کا طریقہ

3 منٹ میں ’بریسٹ کینسر‘ کی علامات تشخیص کرنے کا طریقہ

’بریسٹ کینسر‘ پاکستانی خواتین میں پایا جانے والا عام موضی مرض ہے جس سے تقریبا ہر 20 میں سے ایک خاتون متاثر ہے۔ پاکستان میں بریسٹ کینسر کے خلاف کام کرنے والی سماجی تنظیم ’پنک ربن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان کی ایک کروڑ 20 لاکھ خواتین کسی نہ کسی طرح اس سے متاثر ہیں۔ پاکستان میں ’بریسٹ ...

Read More »

کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ تھرلر فلم ’بلیک اینڈ بلیو‘ میں پولیس اہلکار کا کردار نبھانے والی برطانوی اداکارہ 43 سالہ ناؤمی حارث نے انکشاف کیا ہے کہ ایک معروف اداکار نے سب کے سامنے ان کو چھاتی سے پکڑا اور سب لوگ یہ منظر خاموشی سے دیکھتے رہے۔ ناؤمی حارث اس سے قبل 2017 میں خواتین کو جنسی ...

Read More »

ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی

ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازع نہیں چاہتے، تصادم کی صورت میں خطے میں غربت اور تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا اور اس کے پیچھے مفاد پرست خوب فائدہ اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان، ایران کے ایک روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے ...

Read More »

گوگل کا نیا لیپ ٹاپ بھی پکسل 4 کی طرح لیک

گوگل کا نیا لیپ ٹاپ بھی پکسل 4 کی طرح لیک

گوگل آئندہ ہفتے اپنا فلیگ شپ فون پکسل 4 سیریز کے فونز متعارف کرانے والا ہے اور اس کے حوالے سے بہت کچھ لیک ہوچکا ہے مگر اس کمپنی کے نئے لیپ ٹاپ کی تفصیلات بھی قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ نائن ٹو فائیو گوگل نے گوگل کے نئے پکسل بک گو نامی لیپ ٹاپ کی تفصیلات اور تصاویر لیک ...

Read More »

جاپان میں طاقتور ترین طوفان نے تباہی مچادی

جاپان میں طاقتور ترین طوفان نے تباہی مچادی

جاپان میں تاریخ کے طاقتور ترین طوفان کے ٹکرانے سے کئی شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتے کے روز جاپان میں 60 سال کے دوران آنے والے طاقتور ترین طوفان سے دارالحکومت ٹوکیو سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جب کہ کئی علاقوں میں سیلاب آچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 ...

Read More »

طیارے میں سب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کو سزا

طیارے میں سب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کو سزا

عام طور پر ایئرلائن انتظامیہ کی عدم توجہی یا نامناسب رویے سے بعض مسافروں کو سفر میں مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ تاہم بعض اوقات مسافروں کی جانب سے بدتمیزی کرنے یا پھر قابل اعتراض لباس پہننے کی وجہ سے ایئرلائن کمپنیاں انہیں طیاروں سے اتار دیتی ہیں یا انہیں سفر کرنے کی اجازت ہی نہیں دیتیں۔ اور ایسے بعض ...

Read More »

فیس بک کی ’لبرا‘ کرنسی متعارف ہونے سے قبل مشکلات کا شکار

فیس بک کی ’لبرا‘ کرنسی متعارف ہونے سے قبل مشکلات کا شکار

سوشل ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے رواں برس جون میں اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ فیس بک متعدد عالمی بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ مل کر بٹ کوائن کے مقابلے کی کرپٹو کرنسی متعارف کرائی جائے گی۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ کرپٹو کرنسی کو 2020 کی پہلی سہ ...

Read More »