Author Archives: nice

چینی لڑکوں کےساتھ 1500 سے زائد پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کا انکشاف

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق اب تک 1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں چینی لڑکوں سے بھاری رقم کے عوض غریب گھرانے کی لڑکیوں سے شادیوں میں اضافے کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے ہوتا جارہا ہے، اور ایف آئی اے کی اب تک کی تحقیقات ...

Read More »

سن بلاک اورسن اسکرین سے خون متاثر

سن اسکرین اور سن بلاک میں پائے جانے والے چار مختلف کیمیکل انسانی خون میں پائے گئے ہیں اور اس کے بعد ماہرین نے اس پر مزید تحقیق پر زور دیا ہے۔ اسی بنا پر سرطان اور دیگر امراض کے ماہرین نے زور دیا ہے کہ اب تک ان کیمیکل کے انسانوں پر اثرات واضح نہیں لیکن اس مقام پر ...

Read More »

گوگل میں اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

آپ جب بھی گوگل استعمال کرتے ہیں تو نہ چاہتے ہوئے بھی ایک معاہدہ کرلیتے ہیں کہ آپ اس کی جو بھی سروس یعنی جی میل، ڈرائیو، سرچ، یوٹیوب یا میپ استعمال کریں گے، اس کے بدلے میں آپ اپنے بارے میں معلومات اس سرچ انجن کو فراہم کریں گے۔ گوگل اس معلومات کو اشتہاری کمپنیوں کو فراہم کرتا ہے ...

Read More »

لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا جنم

برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں 6 مئی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ اب اس جوڑے نے اپنے بیٹے کی اولین تصاویر دنیا کے ساتھ شیئر کردی ہیں۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ ونڈسر کیسل کے سینٹ جارج ہال میں بدھ کو فوٹو سیشن ...

Read More »

موبائل فون کے تباہ کن اثرات

آج کل لوگ اپنا زیادہ تر وقت اسمارٹ فونز یا موبائل فونز کی اسکرین پر نظریں جما کر گزارنے کے عادی ہوچکے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیویارک اسپائن سرجری اینڈ ری ہیبلیٹیشن میڈیسین کی ایک تحقیق کے مطابق جب لوگ اسکرین کو دیکھنے ...

Read More »

شوگر کے مریض آم کھائیں مگر

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی لوگوں کے اندر پھلوں کے بادشاہ آم کھانے کی خواہش بھی بڑھنے لگتی ہے مگر اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ ویسے اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی پھل میں مٹھاس ذیابیطس ...

Read More »

اسد عمر کو کیوں نکالا؟

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اراکین اسمبلی کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کی شمولیت پر وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں ہوا جس میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر، سابق وزیر صحت عامر کیانی اور ...

Read More »

پراسرار اور خاموش بیانیہ

پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ” اگر جہانگیر ترین ہی کو سب کچھ کرنا ہے تو ہم کیا چھولے بیچنے آئے ہیں” ۔ ان کے اس بیان سے تحریک انصاف کی صفوں میں ہونے والی رسہ کشی “دن کی روشنی ” کی مانند عیاں ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا ایک گروہ کہتا ہے کہ اس ...

Read More »

پاک انگلینڈ ون ڈے کون جیتا؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہونا تھا مگر ...

Read More »

بجلی کے جھٹکے، گیس دھماکے کیلیے تیار رہیں

حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی شرط مان لی جس کے بعد تین سال میں صارفین کی جیبوں سے 340 ارب روپے نکالے جائیں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا ...

Read More »