Author Archives: nice

نئے چینل آئیں گے یا نہیں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے لائسنسز کے اجرا سے روکنے کے لیے پی بی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ پیمرا کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کرادیا گیا جس کے مطابق ڈیجٹلائیزیشن ہو چکی ...

Read More »

’30 جون کے بعد مہلت نہیں ملے گی‘

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ 30 جون تک اپنے تمام پوشیدہ اور بیرونِ ملک موجود اثاثے ظاہر کردیں کیوں کہ اس کے بعد مہلت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سالوں میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب روپے سے 30 ہزار ارب روپے ...

Read More »

فوڈ سپلیمنٹ نوجوانوں کیلئے نقصان دہ

متعدد افراد جسمانی وزن یا موٹاپے سے نجات اور مسلز بنانے کے لیے غذائی سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں، مگر کیا یہ واقعی فائدہ مند ہوتے ہیں؟ درحقیقت مسلز بنانے، موٹاپے سے نجات اور جسمانی توانائی فراہم کرنے کے دعوﺅں کے ساتھ فروخت کیے جانے والے یہ سپلیمنٹس بچوں اور نوجوانوں کو ہسپتال پہنچا سکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی ...

Read More »

نائیجیریا:جرائم پیشہ افراد کی کارروائیوں میں 43 افراد جاں بحق

نائیجیریا کے شمالی علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے شہریوں کی املاک کو لوٹنے اور دیگر وارداتوں کی نئی لہر میں کم ازکم 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور شہریوں کی قیمتی اشیا کے علاوہ ...

Read More »

پلاسٹک کے دوبارہ استعمال پر پابندی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ 2021 تک ملک میں ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کی مصنوعات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی جائے گی۔ امریکی خبررساں ادارے ’ اے پی‘ کی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ سائنسی بنیادوں پر جائزے کی بنیاد پر مخصوص اشیا پر پابندی کا فیصلہ کیا جائے گا، ...

Read More »

تاریخی خسارے کا بجٹ

سخت مالی اور ٹھوس مانیٹری پالیسیوں کے پیشِ نظر اور زرعی و صنعتی شعبے کی کچھ بہتر کارکردگی کے سبب حکومت بچت اور سرمایہ کاری میں بہتری لانے کا ہدف مقرر کررہی ہے تا کہ آئندہ مالی سال میں 4 فیصد اقتصادی شرح نمو حاصل کی جاسکے جو گزشتہ مالی سال میں 3.3 فیصد رہی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت ...

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ اوول کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا۔ گزشتہ میچز کے ...

Read More »

اے سی بیماریاں بانٹ سکتا ہے

موسم گرما میں ائیر کنڈیشنر کا استعمال بہت بڑھ جاتا ہے اور جب ہر ماہ بجلی کا بل ملتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ مگر اس کی وجہ اے سی کا بہت زیادہ استعمال نہیں بلکہ آپ کی اپنی غلطیاں ہوتی ہیں جن پر قابو پاکر آپ اس میشن کو زیادہ موثر بناسکتے ہیں۔ اے سی کا خیال نہ ...

Read More »

شوگرلیول کتنا ہونا چاہیے؟

زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ...

Read More »

بجٹ کیسا؟ وزیراعظم قوم کو بتائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم کے نام اہم پیغام دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام صبح نو بجےنشرکیاجائےگا۔ وزیراعظم عمران خان قوم کو بجٹ سےمتعلق اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نے پیغام رکارڈ کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں معاشی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد پیغام رکارڈ کرایا ہے۔ ...

Read More »