Author Archives: nice

ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بائولرز

ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بائولرز

کسی بھی بائولر کے لئے ہیٹ ٹرک کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ ہیٹ ٹرک کا مطلب یہ ہے کہ مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرنا۔ کرکٹ کی تاریخ میں کئی ایسے بائولرز گزرے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میچوں میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کیا۔ لیکن اگر کوئی بائولر ورلڈکپ کے کسی میچ ...

Read More »

پہلی گرفتاری سے رواں گرفتاری تک

پہلی گرفتاری سے رواں گرفتاری تک

اپنی 64ویں سالگرہ سے 46دن قبل سابق صدر پاکستان اور قومی اسمبلی کے رکن آصف زرداری کونیب نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں زرداری ہاؤس اسلام آباد سے آج گرفتارکرلیا۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے انھیں گلے لگا کر رخصت کیا، بلاول بھٹو  والد کو گاڑی تک چھوڑنے آئےاور  مسکراتے ہوئے رخصت کیا۔ سابق صدر کی گرفتاری نہ ...

Read More »

مہاتیر محمد کی بھارت کو پھر ناں

مہاتیر محمد نے بھارت کو پھر ناں کہہ دیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایک بار پھر بھارت کو ناں کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاتر محمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت کے حوالے نہیں کریں گے۔ ملائیشیا گزشتہ برس بھی بھارت کی درخواست رد کرچکا ہے۔ ایک تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھارت بے دخلی سے ...

Read More »

ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی ملک میں سیاحوں کو مقامی افراد سے صرف ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دی جائے؟ اگر نہیں تو ایسا نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والا ہے۔ جی ہاں ایمسٹرڈیم گھومنے والے سیاح کسی مقامی فرد سے ایک دن کے لیے شادی کرسکیں گے اور ‘شریک حیات’ کے ...

Read More »

ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے

ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں سالانہ 45 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار کیا جاتا ہے، جس سے کھانے اور پینے کی ڈسپوزایبل چیزیں بھی بڑی مقدار میں بنائی جاتی ہیں۔ دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے، جس میں زیادہ تر کچرا پلاسٹک کا ہوتا ہے۔ ...

Read More »

کرس پراٹ اور کیتھرین شوازنیگر کی شادی

جراسک ورلڈ، اوینجر: انفنٹی وار اورگارڈینز آف دی گلیکسی سمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔ کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکار، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوازنیگر کی 29 سالہ بیٹی لکھاری کیتھرین شوازنیگر سے شادی کی۔ ...

Read More »

وائٹ ہاؤس ہواوے پر پابندی میں تاخیر کا خواہاں

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اگست 2018 کو قومی دفاعی ایکٹ پر دستخط کیے جانے کے بعد سے سرکاری سطح پر ہواوے کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ وفاقی کنٹریکٹرز چینی کمپنی کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ...

Read More »

امریکا کو اپنے محفوظ ہونے کی امید نہیں رکھنی چاہیے،ایران

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تہران کے خلاف معاشی جنگ کے آغاز کے بعد خود کے محفوظ ہونے کی امید نہ رکھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ ‘ڈونلڈ ...

Read More »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ...

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی، ایک روپیہ جمع نہ ہوا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں عوام کی عدم دلچسپی حکومت کیلیے پریشانی کا سبب بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ابھی تک ایک روپے کا ٹیکس جمع نہ ہو سکا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت کسی بھی ادارے کے پاس کوئی اثاثہ ڈکلیئر نہیں کیا گیا۔ ایف بی آر حکام کو امید ہے کہ باقی 20دن ...

Read More »