پاکستان

استعفے کی ویڈیو پر خاتون پولیس اہلکار سے بازپرس

وکیل کے تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بننے والی خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے نوکری چھوڑنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت اور پولیس ایکشن میں آگئی اور مبینہ طور پر خاتون کو نوکری نہ چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ کانسٹیبل فائزہ نواز نے اتوار کے روز ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ’میں اس نا ...

Read More »

حکومت مخالف دھرنا، سیاسی رابطوں کا آغاز

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن دھرنے کے لئے سیاسی رابطوں کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اے این پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت مخالف دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے شیرپاؤ سے ملاقات،اسفندیار سے رابطہ ...

Read More »

پولیس تشدد نہیں تھانوں میں اسمارٹ فون آنے سے روکو

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر تشدد اور غیر قانونی حراست کے واقعات پر آئی جی پنجاب نے انوکھا حکم نامہ جاری کردیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھرکے تھانوں میں کیمرے والے موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے سی پی او آفس نے تمام تھانوں کو حکم نامہ جاری کردیا ...

Read More »

افغانستان کا مسئلہ سیاسی ہے، تمام فریق تحمل سے بات چیت جاری رکھیں: پاکستان

افغانستان کا مسئلہ سیاسی ہے، تمام فریق تحمل سے بات چیت جاری رکھیں: پاکستان

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل دیا ہے۔  ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں سہولت کار کا مخلصانہ کردار ادا کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان حالیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ...

Read More »

امریکی مدد سے زندگی 20 سال بڑھ گئی

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف مکینزی جونیئر نے تربیلا ڈیم اور اس منصوبے سے جڑے دیگر منصوبوں کا دورہ کیا جس میں مرکزی ڈیم، اسپل ویز، ذخائر اور پاور ہاؤس شامل ہیں۔ امریکی سفیر برائے پاکستان پول جونز اور دیگر کے ہمراہ جنرل مک کینزی کو واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ ...

Read More »

پشاور بس پروجیکٹ کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور بس پروجیکٹ کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈیشل چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیش رفت کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون ...

Read More »

فواد چوہدری تو ایسے لُڈیاں ڈال رہے ہیں جیسے۔۔

چندریان 2: ’فواد چوہدری تو ایسے لُڈیاں ڈال رہے ہیں جیسے جہلم اور ڈسکہ کے نوجوان چاند پر چہل قدمی کر رہے ہیں‘

انڈیا اور پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کی جنگ صرف کرکٹ اور مسئلہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہی۔ دونوں پڑوسیوں میں آئے دن کسی نہ کسی بات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقابلے بازی جاری رہتی ہے اور اب تو چاند ستارے تک ان کی نوک جھوک سے محفوظ نہیں۔ اس تازہ نوک جھوک کا موضوع ہے، چاند ...

Read More »

خیبرپختونخوا کی انویسٹمنٹ کانفرنس

خیبرپختونخوا نے 5 ستمبر کو آزربائیجان میں ایک انویسٹمنٹ کانفرنس آرگنائز کی جس میں انہوں نے ڈانسر کو بھی مدعو کیا جس سے حاضری خوب محظوظ ہوئے۔ آذربائیجان میں کانفرنس 5 ستمبر کو منعقد کی تھی جو یوم دفاع کے موقع پر رکھی گئی تھی۔ Khyber Pakhtunkhah Government has organized an investment conference in Azerbaijan on 5 September 2019 . ...

Read More »

لاہور کے معروف کیفے میں سرعام مکروہ دھندہ

لاہور کے معروف کیفے میں سرعام مکروہ دھندہ

محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ کےٹیموں نے غیر قانونی شراب کا دھندہ کرنے والےلاہور کے معروف کیفے کو سیل کردیا ۔ گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر معروف کیفے میں سرعام شہریوں کو غیر ملکی شراب فروخت کی جارہی تھی، خفیہ اطلاع پر ضلعی انتظامیہ اور ایکسائز کی ٹیموں نے کیفےپر چھاپہ مار کر غیر ملکی 12 بوتلیں شراب ...

Read More »

بھارتی قیادت کیلیے پاکستانی فضائی حدود بند

پاکستان نے بھارتی قیادت کےلیے فضائی حدود بند کردی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی صدر نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی، بھارتی رویے کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی قیادت کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی وفد کے ...

Read More »