خیبرپختونخوا نے 5 ستمبر کو آزربائیجان میں ایک انویسٹمنٹ کانفرنس آرگنائز کی جس میں انہوں نے ڈانسر کو بھی مدعو کیا جس سے حاضری خوب محظوظ ہوئے۔
آذربائیجان میں کانفرنس 5 ستمبر کو منعقد کی تھی جو یوم دفاع کے موقع پر رکھی گئی تھی۔
خیبر پختونخوا کے اس ایونٹ پر ٹویٹر صارفین کافی غصے میں نظر آئے اور انہوں نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔