پاکستان

نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کیوں ہو رہی ہے

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

لاہور: سابق وزیراعظم کے علاج و معالجے کے لیے بنایا گیا میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے سروسز اسپتال کے پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ...

Read More »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں میں اضافے کی سفارش

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں میں اضافے کی سفارش

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل ...

Read More »

آصف زرداری کے پلیٹیلیٹس نارمل، دل کا وال بند

آصف زرداری کے پلیٹیلیٹس نارمل، دل کا وال بند

اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کے دل کے وال میں کلاٹ (خون کا لوتھڑا) بن گیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری گزشتہ ایک ہفتے سے پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں اور  ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پلیٹیلیٹس 1 لاکھ 35 ہزار تک پہنچ گئے ...

Read More »

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،عید میلاد النبیﷺ 10 نومبر کوہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار ہوگی

پاکستان میں ربیع الاول سن 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا جس کے بعد 12 ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ ذرائع کے مطابق زونل رویت ہلال اسلام آباد کمیٹی نے مرکزی کمیٹی کو آگاہ ...

Read More »

فردوس عاشق کی وزیراعظم سے وفاقی وزراء کی شکایتیں

فردوس عاشق کی وزیراعظم سے وفاقی وزراء کی شکایتیں

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر  کی وزیراعظم کو شکایت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فردوس ...

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پیمرا پر برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پیمرا پر برہم

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کو ڈیل قرار دینے پر اینکرپرسنز کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کےدوران اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کوشوکازنوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےکہا کہ چیئرمین پیمراکو یہ اختیارکس نے دیاکہ آپ کہیں کہ ایک اینکرکسی دوسرے پروگرام میں نہیں جائےگا، کیایہ ...

Read More »

نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرہ

نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرہ، ڈاکٹروں کا اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرات کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار کردیا۔ سابق وزیراعظم نواشریف گزشتہ 7 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں اسپیشل میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق گزشتہ روز نوازشریف کے پلیٹیلیٹس میں دوبارہ ...

Read More »

کراچی: سمندری طوفان کے نتیجے میں گالف کلب میں بھی پانی داخل

کراچی: سمندری طوفان کے نتیجے میں گالف کلب میں بھی پانی داخل

کراچی میں سمندری طوفان ’کیار ‘ کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہونے سے سمندری پانی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) گالف کلب اور کراچی بوٹ کلب میں داخل ہوگیا۔ سمندری طوفان کیار کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہونے سے کراچی کی ساحلی پٹی کا کچھ حصہ زیر آب آگیا ہے  اور ڈی ایچ اے گالف ...

Read More »

سانحہ ساہیوال : حکومت نے ملزمان کی بریت چیلنج کردی

سانحہ ساہیوال : حکومت نے ملزمان کی بریت چیلنج کردی

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر عبدالصمد خان نے اپیل دائر کی جس میں ملزموں کی بریت پر اعتراض اٹھایاگیا ہے اور کہاگیاہےکہ یا تومقدمے کی تفتیش درست نہیں ہوئی یا پھرگواہوں نے اپنے بیانات تبدیل کرلیے۔ اپیل میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے ...

Read More »

پاکستانی شہریت منسوخ،حافظ حمد اللہ کا بیان

پاکستانی شہریت منسوخ ہونے پر حافظ حمد اللہ کا بیان سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پاکستانی شہریت کی منسوخی پر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا بیان سامنے آ گیا۔ گزشتہ روز نادرا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کر دی تھی جب کہ پیمرا نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی تھی کہ حافظ حمداللہ کو ...

Read More »