پاکستان

زمین کو بھی اتنی جلدی تبدیلی قبول نہیں

زمین کو بھی اتنی جلدی تبدیلی قبول نہیں

پاکستان میں منگل کے روز آنے والے زلزلے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر اس وقت سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے پاکستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں کہا ’پاکستان میں جب کوئی تبدیلی آتی ہے تو نیچے (زمین میں) بیتابی ہوتی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کا خدشہ، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کا خدشہ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کررکھا ہے اور کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام کا خدشہ ہے۔ نیویارک میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے ہمرا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران ...

Read More »

چکن 500 روپے کلو

hen poltery form

پولٹری کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور زندہ مرغی کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح 270 سے 280 روپے جبکہ چکن کے گوشت کی قیمت 480 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں اس طرح اضافے نے گھر کے ماہانہ بجٹ پر کافی اثر ڈال دیا ہے ...

Read More »

جج ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی اپنے افسروں کیخلاف کارروائی کی استدعا

judge arshad malik video scandal

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تجویز پر ویڈیو اسکینڈل کیس کے تینوں ملزمان کے بری ہونے کے بعد ایف آئی اے نے اس کیس میں غفلت برتنے پر سائبر جرائم عدالت کے خصوصی جج سے اپنی ہی ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی استدعا کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سائبر عدالت میں جمع کروائی گئی ...

Read More »

ملک کہاں تھا اور کہاں لا کھڑا کیا؟ جسٹس قاضی فائز

justice qazi fiaz essa supreme court judge

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ ملک کہاں تھا اور کہاں لاکر کھڑا کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیےکہ حکومت کو اس ...

Read More »

پلاسٹک بیگز کے بعد بوتلوں پر پابندی

plastic bottle

ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے پلاسٹک تھیلیوں کے بعد پلاسٹک بوتلوں پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات لاحق ہیں ...

Read More »

نمرتا کیس: کمرے کا آنکھوں دیکھا حال

namrata mehran abro

لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ائیر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کے کیس میں ایک اور ساتھی طالبہ کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس نے نمرتا کی موت پر تحقیقات جاری رکھتے ہوئے ان کی ساتھی طالبہ (روم میٹ) کا بیان ریکارڈ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ دروازہ توڑ کراندر داخل ہوئے تو نمرتا کی ...

Read More »

فیصل واوڈا شاہ محمود سے ناراض، جواب مانگ لیا

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور قوم کے آگے جوابدہ ہونا پڑے گا کہ یو این ایچ آرسی میں 16 ممالک کی حمایت کیوں نہیں ملی جب کہ 58 ممالک کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ تھا۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا ...

Read More »

بالاکوٹ پر بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد

دفترخارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ بالاکوٹ میں دہشت گردی کیمپ دوبارہ فعال کرنےکا الزام بے بنیاد ہے، درانداری کے الزامات مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، بھارت ہتھکنڈوں کے ذریعے عالمی برادری کو ...

Read More »

رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے کیوں نکالا گیا؟

رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے کیوں نکالا گیا؟

آپ نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ نوکری سے فارغ کیے جانے پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کیا کہ ناظرین ان کا پیر کو ہونے والا پروگرام نہیں دیکھ سکیں گے۔ رؤف کلاسرا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ انہیں آپ نیوز انتظامیہ کی ...

Read More »