پاکستان

گھوٹکی ہنگامہ آرائی، فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنے کی سازش تھی، رپورٹ

گھوٹکی میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعے کے پسِ پردہ محرکات فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے اور ہندو برادری میں خوف کی فضا پیدا کرنے کی سازش تھی۔ ڈان اخبار کے گھوٹگی میں ہندو برادری کی عبادت گاہوں (مندروں) پر حملے اور فسادات کی منصوبہ ...

Read More »

سعودی ولی عہد کے طیارے میں خرابی، وزیراعظم واپس نیویارک چلے گئے

سعودی ولی عہد کے طیارے میں خرابی، وزیراعظم واپس نیویارک چلے گئے

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا سے وطن واپس آرہے تھے کہ ان کے طیارے میں فنی خرابی پیش آ گئی جس کے باعث طیارے کو واپس نیویارک میں اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے طیارے میں وزیر خارجہ شاہ محمود ...

Read More »

حساس معلومات لیک کرنے کا الزام ، 50 اہلکار ضلع بدر

حساس معلومات لیک کرنے کا الزام ، 50 اہلکار ضلع بدر

حساس معلومات ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کودینے کےالزام میں شکارپورپولیس کے50اہلکاروں کوضلع بدر کردیاگیا۔اہلکارمنشیات فروشوں سےبھتہ وصولی،ایرانی پیٹرول،نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں بھی ملوث تھے۔ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹرجمیل کی جانب کردہ نوٹی فیکشن کےمطابق ضلع بدرہونےوالوں میں 9سب انسپکٹر،6 اےایس آئی،6 ہیڈ کانسٹیبل،24 پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاردوران آپریشن ڈاکوئوں کوحساس معلومات فراہم کرتےتھے۔مزید ...

Read More »

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات میں6 افراد جاں بحق

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر قائد میں دوپہر کو کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش ...

Read More »

سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے

سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گذشتہ چند روز سے علالت کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔ رانا افضل خان ریٹائرڈ آرمی آفیسر تھے اور ن لیگ کے گذشتہ دور حکومت میں ...

Read More »

پی آئی اے ڈے کیئرسینٹر میں بچے پر تشدد کی حقیقت کیا ہے؟

پی آئی اے ڈے کیئرسینٹر میں بچے پر تشدد کی حقیقت کیا ہے؟

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ہیڈ آفس ڈے کیئر سینٹر میں بچے پر تشدد کے حقائق سامنے آگئے۔ نمائندہ جیو نیوز طارق ابوالحسن کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بچے پر تشدد کا واقعہ گذشتہ سال فروری میں پیش آیا تھا، واقعے میں ملوث خاتون ملازم ڈیلی ویجز پر تھی، جسے نوکری سے نکالا جا ...

Read More »

قندیل قتل: بھائی کو عمر قید، مفتی قوی بری

قندیل قتل: بھائی کو عمر قید، مفتی قوی بری

قندیل بلوچ قتل کیس میں بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا جبکہ مفتی عبدالقوی سمیت دیگر تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ گزشتہ روز قندیل بلوچ قتل کیس میں وکلاء اور پراسیکویشن نے دلائل مکمل کرلیے تھے جس کے بعد ملتان کی ماڈل کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا اور اسے آج سنانے کا اعلان کیا تھا۔ ماڈل کورٹ ...

Read More »

وزیرعظم امریکا میں، پاکستان میں حکومتی شخصیت فارغ

وزیرعظم امریکا میں، پاکستانی میں حکومتی شخصیت فارغ

الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ (2) سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو فارغ کرتے ہوئے ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے قاسم سوری کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کےنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی ...

Read More »

جو گلاس مارے گا اسے میں جو ماروں گا وہ دیکھیے گا: شاہد خاقان

احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نیب حکام نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا۔ نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی ...

Read More »