معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے جان لیوا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیشِ نظر چین میں اپنا سب سے بڑا اسٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سام سنگ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا فلیگ شپ اسٹور عارضی طور پر بند کردیا ہے۔ یہ اسٹور چین میں سام سنگ کا سب سے بڑا اسٹور تصور کیا جاتا ہے جو گزشتہ سال اکتوبر میں کھلا تھا جہاں متعدد الیکٹرانک پروڈکٹس، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس فروخت کیے جاتے تھے۔ کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے اپنا اسٹور تحفظ کی وجہ سے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ چینی میڈیا کہ مطابق چین میں سام سنگ کے اسٹور کا دوبارہ کھلنا یہاں کے حالات پر ہی منحصر کرتا ہے۔

کورونا وائرس: چین میں سام سنگ کا سب سے بڑا اسٹور بھی بند

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے جان لیوا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیشِ نظر چین میں اپنا سب سے بڑا اسٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سام سنگ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا فلیگ شپ اسٹور عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

یہ اسٹور چین میں سام سنگ کا سب سے بڑا اسٹور تصور کیا جاتا ہے جو گزشتہ سال اکتوبر میں کھلا تھا جہاں متعدد الیکٹرانک پروڈکٹس، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس فروخت کیے جاتے تھے۔

کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے اپنا اسٹور تحفظ کی وجہ سے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔

چینی میڈیا کہ مطابق چین میں سام سنگ کے اسٹور کا دوبارہ کھلنا یہاں کے حالات پر ہی منحصر کرتا ہے۔

x

Check Also

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

نسل پرستی، تشدد، جھوٹ اور نفرت کے خلاف دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں ...

%d bloggers like this: