ٹیکنالوجی

ایک ارب آئی فون صارفین پر ہیکر حملے

ایپل کے آئی فون کو سیکیورٹی کے لحاظ سے بہترین سمجھا جاتا ہے تو یہ ان ڈیوائسز کو استعمال کرنے والے کروڑوں افراد کے لیے گوگل نے ایک دھچکا پہنچا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے۔ درحقیقت گوگل کے سیکیورٹی محققین نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رواں سال کے شروع میں آئی فونز میں ایسی کمزوری دریافت ...

Read More »

سڑک کی رگڑ سے بجلی بنانے والے ٹائر

سڑک کی رگڑ سے بجلی بنانے والے ٹائر

اس ترقی یافتہ دور میں سائنس دان حیران کن چیزیں تیار کر رہے ہیں اور گزشتہ دنوں ایک جاپانی کمپنی نے ایسے ٹائر تیار کیے ہیں جو سڑک کی رگڑ سے بجلی پیدا کریں گے۔ ماہرین کے مطابق ٹائر میں ایک چھوٹا سا آلہ نصب کیا گیا ہے جو بجلی کو جمع کرتا رہتا ہے، بجلی بنانے والے جنریٹر میں ...

Read More »

ڈوئل سم فون کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

ٹیلی ریگولیٹری اتھارٹی نے دو سم اور علیحدہ عالمی موبائل شناخت (آئی ایم ای آئی) والے موبائل فائنز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر کردی ہے۔ دو ہفتے قبل پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 2 سم والے تمام صارفین کو اپنا آئی ایم ای آئی 31 اگست تک رجسٹر کرنے کا کہا تھا۔ پی ٹی ...

Read More »

ٹوئٹر کے سربراہ کا اکاؤنٹ ہیک

ٹوئٹر کے سربراہ کا اکاؤنٹ ہیک

سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہوگیا۔ ٹوئٹر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے تمام صارفین کو آگاہ کیا کہ جیک ڈورسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق جیک ڈورسی کے اکاؤنٹ سے نامناسب ٹوئٹس کی گئی ہیں جو نفرت انگیز ...

Read More »

سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون

سام سنگ کا پہلا فولڈ ایبل فون کافی تاخیر کے بعد آخرکار فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ جنوبی کورین سائٹ یوناپ نیوز کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی فولڈ کو 6 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ یہ فون 6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جو اس لیے دلچسپ ...

Read More »

چین پھر دنیا کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار

چین میں اکثر منصوبے انتہائی حیرت انگیز ہوتے ہیں اور اب ایک بار پھر وہاں ایسا کچھ ہونے والا ہے جو دنیا کے دیگر ممالک میں فی الحال ممکن نظر نہیں آتا۔ چین کی مقبول ترین رائیڈ شیئرنگ سروس ڈی ڈی نے شنگھائی میں ایسی ٹیکسی سروس چلانے کا اعلان کیا ہے جسے چلانے کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں ...

Read More »

ایپل کے پارٹس اب عام دکانوں سے ملیں گے

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فونز کے پارٹس ریپئرنگ کے لیے عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کمپنی اپنے ٹوٹ پھوٹ کے شکار موبائل فونز سمیت دیگر قابل درست اشیاء کو اچھی شہرت کی عام ریپئرنگ شاپس کو فراہم کرے گی۔ ایپل کے مطابق اس ...

Read More »

مشتری کے پانچ نئے چاندوں کے نام رکھ دیئے گئے

نظامِ شمسی کا سب سے بڑا سیارہ مشتری (جوپیٹر) ہے اور اب اس کے پانچ نئے چاند بے نام نہیں رہے, انہیں اب پینڈیا، اِرسا، آئرین، فلافروسائن اور یوفیم کے نام دے دیے گئے ہیں۔ اب تک مشتری کے 79 چاند دریافت ہوچکے ہیں اور مزید پانچ نئے چاندوں کو باقاعدہ (آفیشلی) نام دے دیئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں ...

Read More »

مریخ کےلیے ’’خلائی ٹڈے‘‘ کی کامیاب آزمائشی پرواز

26 اگست کو ’’اسپیس ایکس‘‘ کے پروٹوٹائپ راکٹ ’’اسٹار ہاپر‘‘ (Starhopper) نے کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔ یہ راکٹ بالکل سیدھی اُڑان بھر سکتا ہے اور مطلوبہ مقام پر عموداً اُتر بھی سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، اسے بار بار استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ اردو داں طبقے کی دلچسپی کےلیے اسے ’’خلائی ٹڈا‘‘ بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ تجرباتی راکٹ، ...

Read More »

کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے گا؟

ہر سال کی طرح اس سال بھی آئی فون کے اگلے ماڈل یعنی آئی فون 11 کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ اس کے تین ورژن پیش کیے جائیں گے جو بالترتیب آئی فون 11، آئی فون 11 آر اور آئی فون 11 میکس ہوں گے۔ متوقع طور پر ان ڈیزائنز کی قیمتیں بھی 1000 ڈالر سے 1300 ...

Read More »