نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

 مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لی تاہم اس بار انہوں نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیا ہے۔

نادیہ نے مارننگ شوز کے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو نہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور تمام تر توجہ اداکاری پر مرکوز کر دی تھی، انہوں نے کئی ڈراموں میں شاندار کام کیا تاہم اب پھر ان کو بطور میزبان مارننگ شو کا موقع ملا ہے۔

نادیہ خان سرکاری ٹی وی کے کراچی سنٹر سے اپنا شو محرم الحرام کے بعد شروع کریں گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔

x

Check Also

گلوکار سلمان احمد بھی 'کورونا وائرس کا شکار' ہوگئے

گلوکار سلمان احمد بھی ‘کورونا وائرس کا شکار’ ہوگئے

امریکا کے شہر نیو یارک میں موجود مشہور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے ...

%d bloggers like this: