مہوش حیات کی نک جونس کے ہمراہ تصویر وائرل

مہوش حیات کی نک جونس کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی۔

مہوش حیات نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نیویارک میں یو ایس اوپن مینز سیمی فائنل دیکھنے پہنچی تو نک جونس سے ملاقات ہوئی

انہوں نے ٹویٹ میں مزید بتایا کہ ہم دونوں رافیل نڈال کو سپورٹ کررہے تھے اور وہاں ہم آواز تھے۔

واضح رہے کہ مہوش حیات نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر ہونے کے باوجود جنگ کو سپورٹ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔

x

Check Also

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر ...

%d bloggers like this: