دنیا

امریکا کا سلامتی کونسل سے طالبان امن معاہدے پر رائے شماری کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان امن معاہدے پر رائے شماری کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغان امن معاہدے پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک سے رابطے شروع کردیئے ہیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے 29 فروری کو طے پانے والے امریکا طالبان امن معاہدے ...

Read More »

عراق میں داعش کیخلاف آپریشن کے دوران 2 امریکی فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد: عراق میں داعش کیخلاف ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 امریکی اہلکار مارے گئے جب کہ 4 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران عراق میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 2 امریکی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت اہل خانہ سے اجازت کے ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، صدر شی جن پنگ کا ووہان کا دورہ

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کامیابی پر صدر شی جن پنگ نے مہلک وائرس کے مرکز ووہان شہر کا دورہ بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے پہلی بار اپنے اُس شہر کا دورہ کیا جہاں سے کورونا وائرس کی ابتدا ہوئی، ووہان ...

Read More »

نیویارک میں کورونا وائرس کے 105 کیسز، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست نیو یارک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 105 ہوگئی ہے اور حکام نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کردی ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک امریکی پہلی ریاست ہے جہاں کورونا وائرس کے اتنے متاثرین سامنے آئے ہیں اور صحت کے حوالے سے ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیویارک میں ایمرجنسی کے ...

Read More »

2 ہزار بلوائی فسادات کیلیے دہلی لائے گئے، مسلمانوں کو نشانہ بنایا تحقیقاتی کمیشن

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی میں مسلمانوں پر حملوں کیلئے دو ہزار سے زائد ہندوانتہا پسندوں کو باہرسے لایاگیا جنہیں شیو وہار میں ساتھ ساتھ واقع دو اسکولوں میں ...

Read More »

بھارت خواتین کیلیے غیر محفوظ، ہر 15منٹ میں ایک زیادتی

اعداد وشمار کے مطابق ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطاً 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289 واقعات پیش آتے ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق بھارت میں جرائم کے اعدادو شمار یکجا کرنے والے سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو(این سی آر بی) کی جنوری میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2018میں اوسطاً ہر ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کا ’قرنطینہ ہوٹل‘ زمین بوس، متعدد ہلاکتیں

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا ہوٹل منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 28 لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر چوان ژُو میں ایک سات منزلہ ہوٹل زمین بوس ہو گیا، اس ہوٹل میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کو قرنطینہ ...

Read More »

ممکن ہے کہ طالبان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہ کریں، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن: امریکی حکومت کو خفیہ اطلاعات ملی ہیں کہ طالبان امریکا کے ساتھ حال ہی میں کیے گئے معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق این بی سی نیوز کی رپورٹ میں 3 امریکی حکام کے انٹریو شامل کیا گیا جنہیں ٹرمپ انتظامیہ کو 29 فروری کو دوحہ میں طالبان سے ہونے والے ...

Read More »

بھارت میں سفاک باپ نے 3 بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر قتل کردیا

تلنگانہ: بھارت میں جوئے کے عادی سفاک باپ نے اپنی تین بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر بیدردی سے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں جوئے اور نشے کے عادی باپ نے بیوی سے رقم نہ ملنے پر اپنی 11, 9 اور 7 سالہ بیٹیوں کو ایک درگاہ کے نزدیک پانی کے ٹینک میں ...

Read More »

حرم شریف کے صحن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے

ریاض: حرم شریف کے صحن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ صحت کے عملے نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کے حصے (مطاف) میں مکمل صفائی کی اور پورے حصے پر اسپرے کیا گیا۔ سعودی ...

Read More »