دنیا

کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے متجاوز، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

کراچی: گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کا تخمینہ 300 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ چین جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس وقت اموات کے لحاظ سے ...

Read More »

دبئی کے حکمران نے اپنی بیٹیوں کو اغوا کیا، برطانوی عدالت کا فیصلہ

لندن: برطانوی عدالت کے فیصلے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنی 2 بیٹیوں کے اغوا کا حکم دیا اور اپنی سابقہ اہلیہ کو دھمکیاں دیں جس کے باعث وہ اپنے 2 بچوں سمیت لندن فرار ہونے پر مجبور ہوئیں۔ اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ ...

Read More »

کورونا وائرس: یو اے ای میں جمعے کے اجتماعات 10 منٹ میں مکمل کرنے کی ہدایات

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات کو محض 10 کے اندر مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نطر دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور جہاں مسلمان ممالک میں مساجد ...

Read More »

زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سے ملاقات، قیدیوں کے تبادلے سے متعلق گفتگو

افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے عسکریت پسند گروپ کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی اور اگلے اقدامات پر ‘واضح طریقے سے بات چیت’ کی۔ واضح رہے کہ افغان فورسز پر طالبان کے حالیہ حملوں نے عسکریت پسند گروپ اور ...

Read More »

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ میں 16 افغان فوجی ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا طالبان رہنما ملا برادر سے ٹیلی فونک رابطہ

کابل: امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدے کے چند روز بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان رہنما سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے بغیر کسی کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ ‘ان کی طالبان ...

Read More »

کورونا وائرس: ٹوئٹر کی اپنے ملازمین کو گھر بیٹھے کام کرنے کی ہدایت

ٹوئٹرانتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ٹوئٹر نے اپنی بلاگ پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا کہ ہانگ کانگ، جاپان اور جنوبی کوریا کے تمام ملازمین کو دفتر نہ آنے اور گھروں میں رہ کر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ ...

Read More »

میڈیا کا ایک اور ادارہ جون میں بند ہوگا،سیکڑوں ملازمین فارغ ہو جائیں گے

پاکستان سمت دنیا بھر میں اخبارات اور ٹی وی چینلز کو بند کیا جا رہا ہے یا پھراسٹاف کو کم کیا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا میں ایسوسی ایٹیڈ پریس کو بنس کیا جا رہا ہے۔ یہ ادارہ اس سال جون میں بند ہو گا۔ جس کے بعد سیکڑوں ملازمین نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے۔ یہ ادارہ اس سال جون ...

Read More »

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا، 3 شہری ہلاک

افغان صوبے خوست کے فٹبال گراؤنڈ میں بم دھماکے سے 3 شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ صوبائی گورنر طالب خان منگل کے مطابق خوست کے ضلعے نادر شاہ کوٹ میں فٹ بال گراؤنڈ کے دھماکا ہوا جس میں تین اموات ہوچکی ہیں، جب کہ 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر ...

Read More »

چین کے باہر کورونا وائرس پھیلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

چین سے باہر مزید ممالک میں وائرل پھیلنے کے ساتھ ہی تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر طلب میں مزید کمی بتائی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ سے ایگزون اور شیورون جیسی بڑی آئل کمپنیوں کے حصص کی قیمت ...

Read More »