دنیا

سری لنکا: کورونا سے مرنے والوں کی میتیں جلانے کا حکم

سری لنکا: کورونا سے مرنے والوں کی میتیں جلانے کا حکم

سری لنکا میں عالمگیر وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی میتیں جلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی تدفین کے عمل سے صحت مند انسان کے متاثر ...

Read More »

یو این سیکریٹری جنرل کی جنگ بندی اپیل کی پذیرائی

یو این سیکریٹری جنرل کی جنگ بندی اپیل کی پذیرائی

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی عالمی سطح پر جنگ بندی اپیل کو دنیا بھر میں پذیرائی ملنے لگی۔ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے انتونیو گوتریس کی آواز میں آواز ملائی اور کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ کوششوں کے لیے یکجہتی کا اظہار کیا۔ سعودی اتحاد نے 2 روز قبل ہی یمن میں جنگ بندی ...

Read More »

بھارت، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تبلیغی جماعت کے رُکن کی خودکشی

بھارت، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تبلیغی جماعت کے رُکن کی خودکشی

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو لایا گیا تھا جہاں اُن کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے اِن کارکنوں میں سے تبلیغی جماعت کے ایک 30 سالہ ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبعیت ناساز،آئی سی یو منتقل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوروناوائرس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ بورس جانسن دو ہفتے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ میں رکھ لیا تھا۔ قرطینہ میں رہنے کے بعد ان کے بخار میں کمی واقع نہیں ہوئی تھی جس پر گزشتہ روز انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا وائرس سے ...

Read More »

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کی جائے، ڈبلیو ایچ او

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کی جائے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تنبیہ جاری کی ہے کہ کوئی بھی ملک لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔ قرنطینہ جلد ہٹانے سے طویل معاشی اثرت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہترین طریقہ یہ ہے کہ ممالک وائرس پر حملہ کر کے ...

Read More »

600 فرانسیسی فوجیوں میں کورونا کی تصدیق

600 فرانسیسی فوجیوں میں کورونا کی تصدیق

فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ ...

Read More »

کورونا: اسپین میں دوسرے روز بھی 900 سے زائد اموات

کورونا: اسپین میں دوسرے روز بھی 900 سے زائد اموات

اسپین میں دوسرے روز بھی کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 900 سے زائد رہیں، 24 گھنٹوں میں 932 اموات کے بعد تعداد 10 ہزار935 ہوگئی۔ ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق اسپین میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے اموات 900 سے زائد رہیں لیکن گزشتہ دن کے مقابلے میں اسپین میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں کچھ کمی ...

Read More »

وزیر اعظم کے بعد برطانوی اسٹیٹ سیکریٹری بھی کورونا کا شکار

ورونا سے متاثر یورپ کے اہم ترین ملک برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے بعد رکن پارلیمنٹ و اسٹیٹ ہیلتھ سیکریٹری بھی کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔ وزیر اعظم بورس جانسن اور اسٹیٹ ہیلتھ سیکریٹری سے قبل برطانیہ کی نائب وزیر صحت 62 سالہ نیڈن ڈورس بھی 11 مارچ کو کورونا کا شکار ہوئی تھیں اور اب تینوں ...

Read More »

سنگاپور میں دانستہ کسی اور فرد کے قریب کھڑے ہونے پر 6 ماہ تک قید کی سزا

سنگاپور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نئے اور سخت قوانین کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت سنگاپور کے شہری اگر جان بوجھ کر کسی اور کے قریب کھڑے ہوئے تو انہیں 6 ماہ تک کی قید ہوسکتی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شہری ریاست نے وائرس کو قابو کرنے ...

Read More »

کورونا وائرس: چین اور امریکا میں ٹوئٹر پر جنگ چھڑ گئی

ہوئے الزام لگایا تھا کہ چین نے کورونا وائرس کے بارے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور کئی ’’قیمتی دن برباد کیے‘‘ جن کی وجہ سے یہ وائرس پوری دنیا میں پھیلا اور آج اٹلی اس سے بدترین طور پر متاثر ہے۔ علاوہ ازیں، وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ’’ناول ...

Read More »