دنیا

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں قندوز پولیس ترجمان بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق خودکش دھماکے میں قندوز پولیس چیف زخمی ہیں جبکہ حملے کی ذمے داری طالبان نے قبول کرلی ...

Read More »

فرانس کے میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک

فرانس کے میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک

فرانسیسی شہر لیون کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملے میں ایک 19 سالہ نوجوان ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق چاقو اور تیز دھار آلے سے لیس دو افراد نے لیون کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر بس کا انتطار کرتے لوگوں کو حملے کا نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد ایک حملہ آور کو پکڑ لیا ...

Read More »

ملک بدری ختم، آسٹریلوی جج کا دوران پرواز پائلٹ کو فون، طیارہ موڑنے کا حکم

آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے سری لنکن تارکین وطن خاندان کو ملک بدر کرنے والے طیارے کے پائلٹ کو دوران پرواز واپس آنے کا حکم دے کر سب کو حیران کردیا۔ وفاقی عدالت کے جج نے دوران پرواز طیارے کے پائلٹ کو فون کر کے واپس آنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ میاں، بیوی اور 2 بچوں پر ...

Read More »

کشمیر افغان مذاکرات پر اثر انداز ہوسکتا ہے، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال افغان امن مرحلے پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ سنٹر فور اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کی جانب سے کشمیر پر جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘بھارت کے افغانستان کے لیے ارادوں پر پاکستان دہائیوں سے تشویش کا اظہار کر رہا ہے ...

Read More »

کابل میں آپریشن کے دوران امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادی نیٹو مشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ ’29 اگست کو افغانستان میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی سروس ممبر ہلاک ہوگیا‘۔ واضح رہے کہ رواں برس افغانستان میں ہلاک ...

Read More »

امریکا کا معاہدے کے بعد بھی افغانستان میں مستقل فوج رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچتے ہیں تو افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک ہوجائے گی لیکن ان کی مستقل موجودگی وہاں برقرار رہے گی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے فاکس نیوز ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو ...

Read More »

پاک فوج نے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے پر بڑھتی کشیدگی کے دوران نئی دہلی کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ ان کے پاس ‘معلومات’ ہے کہ پاکستان حملے کروانے کے لیے بھارت میں دہشت گردوں کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر رہا۔ تاہم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...

Read More »

اسرائیل بھارت کو اسپائس 2000 بم دے گا

اسرائیل اپنے جدید اسپائس 2000 بموں کی نئی کھیپ ستمبر کے وسط تک بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپائس 2000 بموں کی فراہمی اسرائیل بھارت کے درمیان 300 کروڑ روپے کے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔ بھارت اور اسرائیل کے درمیان 100 سے زائد اسپائس بموں کی خریداری کا معاہدہ رواں برس جون میں ...

Read More »

ہارورڈ کے فلسطینی طالبعلم کا امریکہ میں داخلہ بند

امریکی ریاست بوسٹن کے ایئرپورٹ پر حکام نے ہاروڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ خبررساں ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے فلسطینی نوجوان اسمٰعیل عجوی کو لوگن ایئرپورٹ پر 8 گھنٹے تحویل میں رکھا اور مذہب سے متعلق سوالات کیے۔ بعدازاں امریکی حکام نے ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم اسمٰعیل عجوی ...

Read More »

اسرائیل کے ایرانیوں کیلئے ’فارسی زبان‘ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس

اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کر دیے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر فارسی زبان میں متعدد اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں، ...

Read More »