دنیا

ایمنسٹی کی ’کشمیر کو بولنے دو‘ مہم

ایمنسٹی انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی رابطوں پر پابندی اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ’کشمیر کو بولنے دو‘ کے نام سے مہم شروع کردی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کو خط لکھتے ہوئے ریاست سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انڈیا نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے لیے ایک مہم ...

Read More »

کابل: امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 42 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کے سخت سیکورٹی والے سفارتی علاقے پی ڈی 9 میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے بھری گاڑی افغان انٹیلی جنس سروس ’نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی‘ (این ڈی ایس) کی چیک پوسٹ سے ...

Read More »

مسلمانوں کیخلاف ریمارکس: سکھ رکن پارلیمنٹ نے بورس جانسن کو سنا دیں

برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے سکھ رکن پارلیمنٹ تن من جیت سنگھ نے مسلمان خواتین سے متعلق معتصبانہ ریمارکس پر وزیراعظم بورس جانسن کو کھری کھری سنا دیں۔ بورس جانسن نے گزشتہ برس برقع پہننے والی مسلمان خواتین کو لیٹر بکس سے تشبیہہ دی تھی ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کاربن نے سوشل میڈیا ...

Read More »

نوڈیل بریگزٹ نہ قبل ازوقت انتخابات

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی یعنی بریگزٹ کی مقررہ تاریخ میں دو ماہ سے کم وقت رہ گیا ہے۔ برطانوی دارالعوام میں وزیراعظم بورس جانسن کو بریگزٹ کے معاملے پر اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب برطانیہ کے بغیر کسی معاہدے کے یورپی یونین سے اخراج کے مخالف ان کی جماعت کے کچھ باغی ارکان نے حزبِ اختلاف کا ...

Read More »

نازی ازم کی تاریخ اور اثرات

نازی ازم کی تاریخ اور اثرات

تحریر : عبدالحفیظ ظفر نازی ازم کا مطلب بیان کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کہ پہلے فاشزم یعنی فسطائیت کا مفہوم واضح کیا جائے ۔ فاشزم حکومت کی وہ قسم ہے جس میں ایک جماعت کی آمریت ہوتی ہے ۔ نازیوں کے دماغ میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ ظلم و جبر اور بربریت کا مظاہرہ کر کے ...

Read More »

امریکہ پہلے مرحلے میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا

امریکہ پہلے مرحلے میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا

افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی صورت میں امریکی فوج پہلے مرحلے میں پانچ فوجی اڈے خالی کرے گی۔ زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی نویں دور کے اختتام کے بعد کابل پہنچے ہیں۔ نامہ نگار خدائے نور ناصر کے مطابق زلمے ...

Read More »

بھارتی ریاست بہار میں جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد

بھارتی ریاست بہار میں جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد

بھارتی ریاست بہار کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں ریاستی سیکریٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن میں ملازمین کو مناسب اور ...

Read More »

سعودی عرب میں اسرائیلی سفارتخانہ کھل گیا؟

سعودی عرب اور اسرائیل میں معاملات طے پا چکے ہیں کہ اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لائے جائیں۔ اگر معاملات طے پاجاتے ہیں تو اسرائیل سعودیہ میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا جس کے بعد سعودی عرب مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔ At expense of suffering & oppressed Kashmiri's, Palestinians, Yemenis,Syrians & Muslims at large. ...

Read More »

اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 57لاکھ روپے سالانہ

حکومت نے تعلیم کے فروغ اور ٹیچنگ کو پرکشش بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ اب ٹرینی اساتذہ کو بھی ستاون لاکھ روپے سے کم تنخواہ نہیں ملے گی۔ اساتذہ کی تنخواہوں میں اتنا بڑا اضافہ دو عشروں کے دوران کسی حکومت نے نہیں کیا۔ لیکن یہ اضافہ پاکستان نہیں برطانوی حکومت نے کیاہے۔ ڈیلی میل کے مطابق نئے ...

Read More »

برطانوی شہزادے ہیری کا برطانیہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانیہ کے شہزادے ہیری اور ان کی  اہلیہ میگھن نے برطانیہ چھوڑنے کا  فیصلہ کرلیا۔ پرنس ہیری اپنے والد پرنس چارلس کے خوابوں کو توڑتے ہوئے امریکہ کے  شہر لاس اینجلس میں بسیرا بسانے کے خواب سجا چکے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسکس کے  دوستوں کو خطرہ ہے کہ شاہی جوڑے نے برطانیہ ...

Read More »