خواتین

خلیل الرحمٰن قمر کو عورتوں کی عزت سے متعلق تعلیم کی ضرورت ہے، سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اچھا پڑھا ہے مگر انہیں اب بھی پڑھنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کے کرکٹ شو ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے ہوئے سونیا حسین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ جب بھی کوئی شخص ٹیلی وژن پر براہ راست کسی معاملے پر گفتگو کر ...

Read More »

رنگ گورا کرنے والی کریم سے ’فئیر‘ کا لفظ حذف کرنے کا اعلان

رنگ گورا کرنے والی کریم سے ’فئیر‘ کا لفظ حذف کرنے کا اعلان

مشہور مصنوعات بنانے والی کمپنی ’یونی لیور‘ نے پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا میں رنگ گورا کرنے والی خواتین کی مقبول کریم ’فیئر اینڈ لولی‘ سے لفظ ’فیئر‘ حذف کرنے کا اعلان کردیا۔ مذکورہ الفاظ کی جگہ متبادل لفظ استعمال کیے جانے کا فیصلہ نسل پرستی کے خلاف جاری عالمی تحریک ’بلیک لائیوز میٹرز‘ کے تناظر میں جمعرات کو کیا ...

Read More »

گوگل کا ’ڈوڈل‘ اور ٹوئٹر کا ’ایموجی‘ کے ذریعے خواتین کو خراج تحسین

عالمی یوم خواتین کے موقع پر دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ’گوگل‘ اور دنیا کی سب سے بڑی مائکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ’صنفی مساوات‘ پر زور دیا ہے۔ اس بار ’عالمی یوم خواتین‘ کو ’میں مساوات پر یقین رکھنے والی نسل ہوں اور مجھے خواتین کے حقوق کا ...

Read More »

خاتون سے جنسی ہراسگی، محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا

صوبائی محتسب سندھ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا سنا دی ہے۔  محکمہ صحت کی خواتین ملازم کو ہراساں کرنے کے معاملے کی سماعت صوبائی محتسب سندھ جسٹس طارق شاہنواز نے کی۔ محکمہ صحت کے دو سینئر افسران نے اسکول آف نرسنگ کی قائم مقام پرنسپل کو جنسی ہراساں کیا، ملازمت کی ...

Read More »

کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی

کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی، صندل خٹک

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے وکلا نے لاہور کی سیشن کورٹ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر بحث کرنے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ صندل خٹک نے لاہور کی سیشن کورٹ میں گزشتہ ماہ 16 جنوری کو ایف آئی اے کے خلاف درخواست دائر کرتے ...

Read More »

لڑکیوں میں قبل از وقت بلوغت کی اہم وجہ

لڑکیوں میں قبل از وقت بلوغت کی اہم وجہ

دوران حمل خواتین کی جانب سے دردکش ادویات کا استعمال ان کی بیٹیوں کی قبل از وقت بلوغت کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات کچھ عرصے پہلے ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آراہوس یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اگر دوران حمل ماﺅں کی جانب سے دردکش ادویات کا استعمال کیا جائے تو ان ...

Read More »

چہرے کے مسّام کُھلنے کی اہم وجوہات جانیے

چہرے کے مسّام کُھلنے کی اہم وجوہات جانیے

اکثر خواتین اور مردوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ ان کے چہرے کے مسام کُھل جاتے ہیں جس کی وجہ سے جِلد سے متعلق بے شمار مسائل جنم لے سکتے ہیں۔   چہرے پر زیادہ تیل آنا، مٹی جمنا، پرانے خلیوں یعنی ڈیڈ سیلزکا ہونا اور مختلف جراثیم ہمارے چہرے پر موجود مسام کے کھلنے کا باعث ...

Read More »

ہاتھوں پر جھریوں کا بڑھتی عمر سے تعلق

ہاتھوں پر جھریوں کا بڑھتی عمر سے تعلق

خواتین چہرے کی خوبصورتی کے معاملے میں حساس ہوتی ہیں اس لیے وہ اکثر ہاتھوں کی خوبصورتی کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر کسی کی بھی  اصل عمر کا پتہ چلانا ہو تو اس کے ہاتھوں کو دیکھنا چاہیے۔ اگر ہاتھوں کا خیال نہ رکھا جائے تو وہ بھی بھدے ہو جاتے ہیں اور ان ...

Read More »

’کم عمری میں عورت کی طرح جسامت ہوجانے پر ڈپریشن ہوگئی‘

’کم عمری میں عورت کی طرح جسامت ہوجانے پر ڈپریشن ہوگئی‘

گزشتہ ماہ 27 جنوری کو موسیقی کی دنیا میں آسکر ایوارڈ جیسی اہمیت رکھنے والے گریمی ایوارڈز جیتنے والی امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش نے پہلی بار اپنی جسمامت، خواہشات اور خود کو پیش آنے والے ذہنی مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ بلی آئلش نے محض 3 سال قبل اس وقت شہرت حاصل کی تھی جب 2017 میں ...

Read More »

خواتین کو اپنے حقوق کشکول میں مانگنے کی ضرورت نہیں، طاہرہ عبداللہ

خواتین کو اپنے حقوق کشکول میں مانگنے کی ضرورت نہیں، طاہرہ عبداللہ

معروف سماجی کارکن و خواتین کے حقوق کی علمبردار طاہرہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ’خواتین آزاد پیدا ہوئیں، انہیں بطور والدہ، بہن، بیٹی یا بیوی اپنے حقوق مرد سے کشکول لے کر مانگنے کی ضرورت نہیں’۔ طاہرہ عبداللہ نے نجی ٹی وی سما کے پروگرام ’نیوز بیٹ‘ میں ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر اور معروف صحافی اویس توحید کے ...

Read More »