خواتین

رقص پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

رقص پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

بھارت میں دوسری عورت کے ساتھ رقص کرنے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اتنی شدت اختیار کر گیا کہ شوہر نے بیوی کو کلہاڑی سے قتل کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر اُدے پور کے رہائشی ایک 60 سالہ شخص کا اپنی بیوی سے دوسری عورت کے ساتھ رقص کرنے پر جھگڑا ہوا جو کہ ...

Read More »

حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

 بازار میں کئی طرح کے کرسپس (چپس)ملتے ہیں جو پیکنگ میں ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں نے ان کرسپس کے متعلق حاملہ خواتین کے لیے ایک وارننگ جاری کر دی ہے۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ کرسپس کبھی نہیں کھانے چاہئیں کیونکہ یہ ان کے پیٹ میں پرورش پاتے بچوں ...

Read More »

کالی مرچ کے فوائد

کالی مرچ ایسا مصالحہ ہے جس کا پاکستان میں استعمال بہت عام ہے اور لگ بھگ ہر کھانے میں اسے ڈالا جاتا ہے۔ اگر رمضان کے حوالے سے بات کی جائے تو کالی مرچ کے استعمال میں کافی اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے میں ڈالنے سے ہٹ کر بھی یہ کتنی فائدہ ...

Read More »

بلوچستان کی ثنا کا اعزاز

بلوچستان کا شمار پاکستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتا ہے، تیل، گیس اور دیگر قیمتی معدنیات کی دولت سے مالا مال وطن عزیز کا یہ خطہ ہر دور میں حکومتی غفلت، قبائلی تنازعات اور ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھتا رہا ہے۔ اور وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں کوئی تبدیلی اب تک دیکھنے میں نہیں آئی، یہی وجہ ...

Read More »

موسم کا بہترین پھل

کون ہوگا جسے مزیدار اور کھٹے میٹھے آڑو پسند نہیں ہوں گے؟ منہ کا ذائقہ بہتر کرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند پھل ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے؟ اسی طرح یہ جسم کے مختلف ...

Read More »

عمیرہ احمد کا نیا ناول ’الف‘

ناول کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا مصورانہ عکس ہے۔ ناول کے انتساب میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ درج ہے۔ کہانی 12 ابواب پر مشتمل ہے، جبکہ پیش لفظ میں ایک پیرا گراف ...

Read More »

کھٹملوں سے نجات میں مددگار موثر طریقے

کچھ عرصے قبل ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ زندگی اجیرن کردینے والے خون چوسنے والے کیڑے یعنی کھٹمل مخصوص رنگوں کو پسند نہیں کرتے۔ یونین کالج کی اس تحقیق کے مطابق سیاہ اور سرخ رنگ کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں جبکہ سبز اور زرد کو ناپسند۔ تاہم محققین کا کہنا تھا کہ دیانتداری کی بات ...

Read More »

بکر پرائز پہلی بار ایک عرب فکشن نگار کے نام

عمان کی جوخہ الحارثی نے ادب کا بین الاقوامی ایوارڈ مین بکر پرائز اپنے نام کر کے تاریخ‌ رقم کر دی. تفصیلات کے مطابق عمان کی ادیبہ جوخہ الحارثی پہلی عرب فکشن نگار ہیں، جنھیں اس اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا. مین بکر پرائز کے ججز کا کہنا تھا کہ اس ناول میں کہانی بھرپور، مائل کرنے والی اور ...

Read More »

نیل پالش نماز کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی

خواتین کی زیبائش کا اہم جزو نیل پالش گو کہ بناؤ سنگھار میں خاصی اہمیت رکھتا ہے تاہم یہ نماز پڑھتے ہوئے رکاوٹ بن سکتی ہے کیونکہ نیل پالش ناخنوں تک پانی پہنچنے سے روک دیتی ہے جس سے وضو نہیں ہو پاتا۔ تاہم اب ایسی نیل پالش تیار کرلی گئی ہے جو نماز کی راہ میں حائل نہیں ہوگی، ...

Read More »

جسم کو روزانہ کتنے پانی کی ضرورت؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ کتنے گلاس پانی پینا صحت کے لیے ٹھیک رہتا ہے ؟ یقیناً بیشتر افراد کے ذہنوں میں 8 کا ہندسہ گونجا ہوگا جو کہ ہمارے ذہنوں میں برسوں سے روزانہ پانی کے استعمال کی مثالی مقدار کی شکل میں چپک چکا ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ روزانہ کتنا پانی پینا چاہئے ...

Read More »