خواتین

ساس زندہ جلا ڈالی

سرائے عالمگیر میں بہو نے آشنا کے ساتھ مل کر معذور ساس کو زندہ جلا دیا۔ صائقہ نامی خاتون نے اپنے آشنا تنویر احمد سے مل کر اپنی ساس فضلیت بی بی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔ آگ کی لپیٹ میں آکر کمرے میں فضلیت بی بی کا نواسہ بھی جھلس گیا۔ 5 سالہ نواسے کی خطرے سے باہر ...

Read More »

یورپ جانے کی خواہش، لڑکی عزت گنوا بیٹھی

یورپ جانے کی خواہش مند لڑکی کو ویزا کنسلٹنٹ نے حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ منڈی بہاؤالدین کی ثانیہ نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ برطانیہ جانا چاہتی تھی، اس کی سہیلی نے ویزا کنسلٹنٹ کا ٰنمبر دیا۔ کنسلٹنٹ کے دفتر گئی تو اس نے دست درازی شروع کردی۔ لڑکی کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ...

Read More »

آکٹوپس ایک عذاب

چین کی ایک مشہور ویڈیو بلاگر نے براہِ راست ایک لائیو ویڈیو میں زندہ آکٹوپس کھانے کا تجربہ کیا جس کے بعد انہیں لینے کے دینے پڑگئے۔ یہ خاتون چینی ویڈیو پلیٹ فارم کوائی شاؤ پر ’سی سائڈ گرل لِٹل سیون‘ کے نام سے مشہور ہیں اور انہوں لائیو شو میں آکٹوپس کھانا شروع کی لیکن اس کا اختتام ان ...

Read More »

تیرنے والی خلائی کالونیاں

ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب وہ زمین کے مدار میں تیرنے والی خلائی کالونیاں تعمیر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں چاند تک انسانوں کے لیے جانے والے بلیو مون لینڈر کو متعارف کراتے ہوئے جیف بیزوز نے اپنے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

سحر و افطار میں کونسا پھل کھائیں؟

رمضان موسم گرما میں آیا ہے، اگر تو آپ رمضان کے دوران اپنے جسم کو صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو بازار میں عام دستیاب ان چند پھلوں کو افطار میں استعمال کرنا اپنی عادت بنالیں جن کے فوائد آپ کو حیران کردیں گے۔ تربوز تربوز میں 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ انسانی صحت ...

Read More »

سن بلاک اورسن اسکرین سے خون متاثر

سن اسکرین اور سن بلاک میں پائے جانے والے چار مختلف کیمیکل انسانی خون میں پائے گئے ہیں اور اس کے بعد ماہرین نے اس پر مزید تحقیق پر زور دیا ہے۔ اسی بنا پر سرطان اور دیگر امراض کے ماہرین نے زور دیا ہے کہ اب تک ان کیمیکل کے انسانوں پر اثرات واضح نہیں لیکن اس مقام پر ...

Read More »

ایلو ویرا کا جوس وزن کم کرنے کیلئے بہترین

ایلو ویرا کا جوس وزن کم کرنے کیلئے بہترین

ایلو ویرا نہ صرف جلد اور بالوں کے لیے مفید ہے بلکہ یہ وزن کم کرنے کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کا کہنا ہے اگر ایلوویراکے جوس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جوڑوں کے درد، نظام انہضام کے کئی عوارض بشمول موٹاپے سمیت تقریباً 60 بیماریوں سے انسان کو دور رکھ سکتا ہے۔ اس ...

Read More »

سنسلک فیشن ویک کے 5 آسان اور دلچسپ ہیئراسٹائل

سنسلک کے اشتراک سے بننے والے پاکستان سنسلک فیشل ویک (پی ایس ایف ڈبلیو) میں کسی اور بات کی جانب بھلے ہی توجہ نہ گئی ہو تاہم اس دوران میک اپ آرٹسٹ نبیلہ کی جانب سے بنائے ماڈلز کے دلچسپ اور خوبصورت ہیئر اسٹائلز سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ویسے تو کراچی کی گرمی میں نئے اور منفرد ...

Read More »

سندھ سے ایک اور ہندو لڑکی اغوا

سندھ سے  ہندو لڑکیوں کے  اغوا کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا۔ سمرن نامی  لڑکی  کے اغوا پر ہندو  برادری نے کاروبار اور دکانیں بند کرکے  احتجاج کیا۔ روہڑی  میں  سیکڑوں افراد نے ریلی نکالی۔ شرکا نعرے بازی کرتے ہوئے ایس ایس پی آفس سکھر پہنچ گئے۔ مظاہرین نے  ایس ایس پی آفس کے سامنے مظاہرہ کیا۔  مظاہرین نے کہا کہ ...

Read More »

بااختیار بیٹی کی تربیت میں والدین کا کردار

بااختیار بیٹی کی تربیت میں والدین کا کردار

اگر آپ عصر حاضر میں بھی بیٹیوں کےلئے محدود رنگوں اور محدود کھلونوںکا انتخاب کر رہے ہیں تو آپ ان کی ذہنی نشوونماپروان چڑھنے کے دوران رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اب آپ کو اپنی سوچ میں تبدیلی لے آنی چاہیے کیونکہ اب بیٹیاں نہ صرف گاڑیاں چلارہیں بلکہ بیرون ملک سفارت کاری کے فرائض بھی انجام ...

Read More »