خواتین

بالوں کو مضبوط بنانے کیلئے آپ کے کچن میں موجود سستا نسخہ

بالوں کو مضبوط بنانے کیلئے آپ کے کچن میں موجود سستا نسخہ

خواتین کو اکثر اس بات کی شکایت ہوتی ہے کہ اِن کے بال لمبے نہیں ہورہے اور  اکثر خواتین کا کہنا ہے کہ اِن کے بال لمبے تو ہیں مگر خوبصورت اور چمکدار نہیں۔ غیر میعاری خوراک، کھارا پانی اور فضائی آلودگی آپ کے بالوں کو تباہ کر دیتی ہے، بالوں کو خوبصورت اور لمبا کرنے کے لیے ہم ہزاروں ...

Read More »

ناخن کی بناوٹ میں چُھپے شخصیت کے راز

اللہ نے انسان کے جسم کے ہر حصے کی بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف رکھی ہے بالکل اسی طرح سے تمام لوگوں کے ناخن کی بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کسی کے ناخن چوڑے ہوتے ہیں، کسی کے چوکور جبکہ کسی کے ناخن کی بناوٹ چھوٹی تو کسی کی بڑی ہوتی ہے۔ معروف نائجیرین محقق نے ایک تحقیقی مقالہ ...

Read More »

سیکسی کہنے پر ٹینس امپائر پر پابندی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کے دوران بال گرل کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امپائر پر پابندی لگا کر ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اٹلی میں جاری اے ٹی پی کے مردوں کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ کے دوران پیش آیا جبکہ اسی میچ کے ...

Read More »

شاپنگ کی عادت کو بیماری قرار دے دیا گیا

شاپنگ کی عادت کو بیماری قرار دے دیا گیا

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ خواتین کا شاپنگ سے گہرا تعلق ہوتا ہے اور انہیں چیزیں خریدنا بے حد پسند ہوتا ہے مگر ہر چیز معتدل انداز میں کی جائے تو ہی بہتر ہے کیونکہ کسی بھی چیز کی زیادتی آپ کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ جو خواتین شاپنگ کرنے کی عادی ہوتی ہیں اور ...

Read More »

ہزاروں خواتین کا زنا اور اسقاط حمل کروانے کا اعتراف

ہزاروں مراکشی خواتین کا زنا اور اسقاط حمل کروانے کا اعتراف

شمالی افریقہ کے ملک مراکش کی کم سے کم 7 ہزار خواتین نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ’زنا کاری‘ کی مرتکب ہوئیں اور انہوں نے مراکشی قانون کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اسقاط حمل بھی کروایا۔ مذکورہ 7 ہزار مراکشی خواتین نے یہ اعتراف دراصل حکومت کی جانب سے گرفتار کی گئی ایک خاتون صحافی سے اظہار یکجہتی کے ...

Read More »

ِِِجِلد کو چمکدار بنانے والا چاول سے بنا فیس ماسک

ِِِجِلد کو چمکدار بنانے والا چاول سے بنا فیس ماسک

چاولوں کا پانی ہماری جِلد کے لیے  بےحد فائدے مند ہوتا ہے اور قدیم دور سے ہی لوگ اسے استعمال کرتے آرہے ہیں جب کہ جِلد کے ماہرین بھی چاول کے آٹے اور پانی کو جِلد کے مؤثر قرار دیتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جِلد بھی حَسین، خوبصورت اور چمکدار نظر آئے تو آئیے ہم آپ ...

Read More »

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

گھریلو تشدد اور شوہر کے ناروا سلوک سے تنگ آکر فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ۔ مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق، انسٹا گرام میک اپ آرٹسٹ تھیں۔ وہ ایک فیشن برینڈ کی شریک بانی بھی تھیں ۔ فیس بُک پراس برینڈ نے اپنی ایک پوسٹ پر آمنہ کی اچانک وفات کی اطلاع دی اور اُن کے لیے ...

Read More »

لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔ تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی نازیہ بی بی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے ...

Read More »

کینسر کی مریضہ نرس بن گئی

کینسر کی مریضہ نرس بن گئی

امریکی ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا سے تعلق رکھنے والی مونٹانا براؤن نامی لڑکی اُسی اسپتال میں نرس بن گئی ہے، جہاں سے اُس لڑکی نے اپنے کینسر کے مرض کا علاج کروایا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مونٹا براؤن کا خواب تھا کہ وہ اُسی اسپتال میں نرس بنے جس نے اُس کو ایک نہیں بلکہ دو بار ...

Read More »

ملالہ نے عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

dunya today

عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی متاثر کن خواتین میں ملالہ یوسف زئی کا چھٹا نمبر ہے جب کہ متاثر کن مردوں میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان 17 ویں نمبر پر آتے ہیں۔ عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے شخص ہیں جب کہ سابق امریکی صدر ...

Read More »