پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ ضلع سوات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون حنا منور کو فرنٹیئر کانسٹبلری میں ضلعی افسر تعینات کیا گیا ہے۔ حنا منور کا کہنا ہے کہ ایک خاتون کی حیثیت سے اس ذمہ داری کو نبھانے میں انھیں کوئی مشکل نظر نہیں آتی چاہے انھیں فیلڈ میں جانا پڑے یا دفتر میں کام کرنا پڑے۔ ...
Read More »خواتین
’بے وفائی‘ پر خاتون محافظ سے شاہی عہدہ واپس
سیاحت کے لیے دنیا بھر میں معروف متعدد جزائر کے حامل ملک تھائی لینڈ کے 67 سالہ بادشاہ نے اپنی خوبرو خاتون محافظ ملازمہ کو 2 ماہ قبل دیا گیا اعلیٰ شاہی عہدہ واپس لے لیا۔ بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن نے اپنی باڈی گارڈ رہنے والی 34 سالہ سنینات ونگوجری پکدے کو رواں برس اگست میں اعلیٰ شاہی عہدے سے ...
Read More »بچوں کو’منفرد’ بنانے والی بہترین عادات
یمنیٰ کی شادی پر سب خوش تھے، سوائے یمنیٰ کے، ان کی شادی ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جہاں افراد کی تعداد بہت زیادہ تھی، ساس بہت سخت اور سسر اپنے کہے کو حتمی سمجھنے والے شخص تھے۔ لیکن یمنیٰ کے لیے سب سے بڑا امتحان ان کا شوہر تھا۔ خاندانی مزاج کے مسائل تو تھے ہی، اصل مسئلہ یہ ...
Read More »خواتین کو وراثت میں حق دلانے کیلئے آرڈیننس
وفاقی کابینہ نے خواتین کو وراثت میں حق دلانے کا قانون آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خواتین کو وراثت میں حق دینے کا قانون آرڈیننس کے ذریعے نافذ ...
Read More »دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی
صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کے قصبے کبیروالا میں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے اجتماعی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ کبیر والا کے نواحی علاقے کورائی بلوچ میں ...
Read More »سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی ایک ہی گھر کی پانچ بہنیں
رواں برس کے امتحان میں کامیاب ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر کی چار بڑی بہنیں پہلے ہی سی ایس ایس پاس کرکے مختلف سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔ ضحیٰ ملک شیر سی ایس ایس کے فائنل امتحان میں پاس ہونے والے 372 امیدواروں میں شامل ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) ...
Read More »نمرتا کی موت کیسے ہوئی؟ رپورٹ سامنے آگئی
آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی کی موت کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔ نمرتا چندانی کی ہلاکت کے معاملے میں لیاقت یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز جامشورو نے میڈیکل طالبہ کی ہسٹوپیتھالوجی ایگزامنیشن رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمرتا چندانی کی موت بظاہر دم گھٹنے یا آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے ہوئی، اس ...
Read More »ناخن گوشت میں کیوں دھنس جاتے ہیں؟
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہاتھوں یا پیروں میں ناخن جلد کے اندر گوشت میں بڑھنے لگتے ہیں۔ ایسا عام طور پر پیروں کے ناخنوں میں زیادہ ہوتا ہے وہ بھی انگوٹھے میں، جبکہ جن لوگوں کے ناخن موٹے یا خم کھائے ہوتے ہیں، ان میں اس کا امکان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ مگر کسی انجری، خراب فٹنگ والے جوتوں ...
Read More »کیا برف جِلد کو خوبصورت بنا سکتی ہے؟
ہم سب کو معلوم ہے کہ برف عام طور پر مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مگر آپ اس برف کو معمولی نہ سمجھیں کیونکہ یہ برف جِلد کے لیے بھی حیرت انگیز فوائد رکھتی ہے۔ متعدد معروف میک اَپ آرٹسٹس اور ماہرین جلد کا کہنا ہے کہ برف کو چہرے پر استعمال کرنے سے بہترین ...
Read More »سات سالہ بچی میں ‘بلوغت کی علامات’
یونیورسٹی آف کیمبرج کے یونٹ میڈیکل ریسرچ کونسل (ایم آر سی) اور انٹرنیشنل ریپروگین کنسورشیم کی ایک تحقیق کے مطابق انسان کے بالغ ہونے میں جینز کا کردار اہم ہوتا ہے جو انہیں اپنے آباؤ اجداد سے ورثے میں ملتے ہیں۔ چند سال قبل ہونے والی تحقیق کے مطابق مرد و خواتین کے جسم میں موجود 389 جینز ایسے ہیں، ...
Read More »