خواتین

نماز پڑھو یا طلاق دو، بیوی کا مطالبہ

dunya today

نائجیریا میں ایک خاتون نے نماز نہ پڑھنے پر اپنے شوہر سے خلع کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجیریا کی ریاست کڈونا کی شریعت عدالت میں ایک خاتون کی جانب سے خلع کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ اپنے دعوے میں خاتون نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اس کا نکاح منسوخ کیا جائے کیونکہ اس ...

Read More »

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برائے خواتین نے ...

Read More »

زرد دانتوں کو سفید بنائیں

dunya today

دانتوں کی رنگت میں تبدیلی اکثر یقینی ہوتی ہے اور بتدریج نظر آتی ہے۔ درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ دانتوں کی رنگت زیادہ زرد ہونے لگتی ہے جس ک یوجہ اوپری سطح کا غائب ہوجانا ہے اور اس کے نیچے موجود زرد جھلی زیادہ نمایاں ہوجاتی ہے۔ تاہم اگر یہ جوانی میں ہی زرد ہونے لگیں تو اس کی وجہ ...

Read More »

’مخصوص ایام‘ پر استاد کے توہین آمیز جملے: طالبہ کی خودکشی

dunya today

کینیا میں 14 سالہ طالبہ نے اپنے ’مخصوص ایام‘ سے متعلق استاد کے تضحیک آمیز جملوں پردلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔ دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق کینیا کے مغربی شہر نیروبی کے اسکول میں استاد نے بھری کلاس میں ’متاثرہ طالبہ‘ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کلاس سے باہر نکال دیا۔ متوفی طالبہ کی والدہ نے ...

Read More »

برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی

برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد کے ’ایس آر کے‘ کالج میں طالبات کو برقعہ پہن کر کالج کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔ اس حوالے سے ایس آر ...

Read More »

ہر 40 سیکنڈ میں ایک خودکشی

دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک فرد خودکشی کرلیتا ہے اور ہر سال اس وجہ سے کسی جنگ کے مقابلے میں زیادہ لوگ مرتے ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں بتائی۔ انسدادِ خودکشی کے عالمی دن کے حوالے (10 ستمبر) سے عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ پھانسی ...

Read More »

رتھ فائو کا 90واں یومِ پیدائش، گوگل کاخراج عقیدت

رتھ فائو کا 90واں یومِ پیدائش، گوگل کاخراج عقیدت

پاکستان میں جذام کے مریضوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فاؤ کا آج 90واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے، رتھ فاؤ کے چاہنے والوں کی جانب سے جہاں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے وہیں گوگل نے بھی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو  اُن کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر رُتھ فاؤ اپنی زندگی کے 56 برس پاکستانیوں ...

Read More »

لیڈی پولیس اہلکار تھپڑ مارنے والے وکیل کی ضمانت پر برس پڑی

لیڈی پولیس اہلکار تھپڑ مارنے والے وکیل کی ضمانت پر برس پڑی

شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والے وکیل کی ضمانت ہوگئی۔ وکیل کی بدسلوکی کا شکار لیڈی پولیس اہلکار وکیل کی ضمانت پر برس پڑیں اور کہا کہ کیا یہی ہے عورت کی عزت کہ کوئی بھی اسے سرعام تھپڑ مار کر چلا جائے۔ لیڈی کانسٹیبل نے چیف جسٹس پاکستان اور صدر مملکت سے واقعے ...

Read More »

واٹس ایپ پر کا جھگڑا، سمدھنیں عدالت میں

متحدہ عرب امارات کی عدالت میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک خاتون نے اپنی بہو کی ماں یعنی اپنی سمدھن کے خلاف واٹس ایپ پیغام میں نازیبا الفاظ کے استعمال پر عدالت سے رجوع کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات ...

Read More »

سندھ کی پہلی اور پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر

سندھ کی پہلی اور پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر

حکومتِ سندھ نے عائشہ ابڑو کو  ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کے عہدے پر تعینات کردیا جس کے بعد وہ سندھ میں کسی بھی شہر کی ڈپٹی کمشنر بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ عائشہ ابڑو سندھ کی تاریخ میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں جب کہ مجموعی طور پر پاکستان کی تیسری خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔ اِس ...

Read More »