بلاگ/ کالم

پانی کی بچت: عارضی منصوبہ یا مستقل کام؟

زرعی معیشت میں کھالہ جات کی حیثیت بالکل ایسے ہی ہے جیسے انسانی جسم میں خون بہم پہنچانے والی شریانوں کی۔ جس طرح ہمارے جسم میں موجود شریانیں خون کو روئیں روئیں تک پہنچانے کی ذمے دار ہیں، بعینہ کھالہ جات دریاؤں اور نہروں سے ملنے والے پانی سے ایک ایک ایکڑ کو سیراب کرتے ہیں۔ اس وقت صوبہ پنجاب ...

Read More »

ذرا نہیں، پورا سوچیے

وفاقی حکومت نے نواز شریف کی واپسی کےلیے حکومتِ برطانیہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا کہ نواز شریف اپنی طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت کا عرصہ مکمل کرچکے اور اب انہیں اپنے وطن واپس بھیجا جائے تاکہ وہ اپنی باقی ماندہ سزا پوری کرسکیں۔ اکثر سوچتا ہوں کہ تیسری دنیا اور ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں ...

Read More »

تعلیمی اداروں میں ہوس کے پجاری

پچھلے دنوں گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس، ڈیرہ اسماعیل خان میں صلاح الدین نامی اسلامیات کا پروفیسر جو کہ سٹی کیمپس کا کوآرڈینیٹر، انگلش ڈپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر، اورآرٹس ڈپارٹمنٹ کا ڈین بھی تھا (بیک وقت تین عہدوں پر براجمان) کے خلاف سنگین جنسی ہراسانی کا کیس سامنے آیا۔ جو کہ نجی ٹی وی چینل کے اینکر کی وجہ سے ممکن ہوا۔ ...

Read More »

مارچ نامہ

دنیا میں ہر سال 8 مارچ کو عورت کے دن کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ جہاں عورت کے مسائل، عورت کے مقام اور عورت کی قربانیوں کا تذکرہ ہوتا ہے۔ آج کی عورت کے سامنے بے پناہ مسائل اور دشواریاں ہیں۔ کم عمری اور زبردستی کی شادی، ونی کرنا، جائیداد میں حصہ اور معاشرتی طور پر کمتر ہونے کا ...

Read More »

تیرے جسم میں ہے کیا؟

فون کی گھنٹی بجی اور ریحان صاحب سیٹ پر کھڑے ہوگئے۔ 15 منٹ تک یہ کال جاری رہی۔ اس دورانیے میں ریحان صاحب کا ایک رنگ آتا، دوسرا جاتا۔ پسینے ایسے چھوٹے کہ سردی کا موسم اس کو ظاہر ہونے سے نہ روک سکا۔ ’’ریحان صاحب کیا ہوا؟‘‘ معصومیت سے بولے، بیوی کی کال تھی۔ ہم بھی سمجھ گئے کہ ...

Read More »

بھارت 1947 میں واپس چلا گیا

تحریر:محمود شام آج اتوار ہے، آپ اور ہم بیٹھیں گے اپنی آئندہ نسل کے ساتھ، زیادہ سوالات تو ظاہر ہے کورونا وائرس سے متعلق ہوں گے، بلوچستان اور سندھ میں اسکول بند کیے گئے ہیں۔ بچے خوش تو ہوتے ہیں چھٹیاں ملنے سے، لیکن انہیں تشویش بھی ہوتی ہے کہ ان کے ہم وطن منہ پر ماسک لگائے گھوم رہے ...

Read More »

افغان امن۔ کیا ممکن ہے؟

تحریر:امتیاز عالم بوقتِ تحریر قطر میں امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدے پہ دستخط ہو گئے ہیں۔ اس معاہدے کی رُو سے امریکہ نے 18برس کی طویل جنگ کے بعد افغانستان سے اپنی افواج کی واپسی کے شیڈول کا اعلان کیا ہے اور طالبان نے افغان سرزمین سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ہر طرح کی دہشت گردی ...

Read More »

ایک اور

تحریر:منصور آفاق عمران خان کے ساتھ ایک طویل دورانیے سے دو لوگ تھے جو اُس کے کان بھی تھے اور آنکھیں بھی۔ ایک شخصیت کو قضائے الٰہی اٹھا کر لے گئی۔ دوسری کو افسوس صد افسوس کہ عمران خان نے اپنی بزم سے اٹھا دیا۔ یہ افتخار درانی ہیں۔ ان کے خلاف ایک خفیہ رپورٹ نے کپتان کا دل میلا ...

Read More »

پاک افغان تعلقات

تحریر:مرتضی شبلی افغانستان اور پاکستان جغرافیائی، مذہبی، سماجی، معاشرتی اور تجارتی لحاظ سے جڑے رہنے کے باوجود تاحال ایک بظاہر ختم نہ ہونے والی سیاسی مخاصمت کا شکار ہوکر اپنے تاریخی رشتوں سے کماحقہٗ فائدہ اٹھانے سے محروم ہیں۔  اگر یہ تعلقات استوار ہوتے تو اطراف میں رہنے والے کروڑوں افراد خاص طور پر پختون عوام کا معیار زندگی بہت ...

Read More »

’پاکستان کی ترکی سے سرحد نہیں، دل اور دماغ ملتے ہیں‘

تحریر: عمران یعقوب خان وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے ملائیشیا اور ترکی جیسے دوستوں کو وقتی طور پر مایوسی ضرور ہوئی تھی لیکن عمران خان کے حالیہ ملائیشیا کے دورے اور اب ترک صدر جناب طیب اردوان کی پاکستان آمد اور اہم شعبوں میں تعاون کے تسلسل کو برقرار ...

Read More »