بلاگ/ کالم

عمران خان کے وعدے ایک ایک کرمر گئے

عمران خان کے تمام وعدے ایک ایک کر کے اپنی موت آپ مر گئے

تحریر: خلیل احمد نینی تال والا عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد اُن کے تمام وعدے ایک ایک کر کے صرف ایک سال میں اپنی موت آپ مر گئے، چاہے وہ سیاسی ہوں یا کوئی اور یعنی جن جن سیاسی پارٹیوں پر وہ کھل کر الزامات لگاتے رہے، الیکشن کے بعد جب ان کو حکومت بنانے کی ضرورت پڑی ...

Read More »

انکم ٹیکس ریٹرن خود کیسے بھریں؟

dunya today

پاکستان میں ان دنوں معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹیکس وصولی اور ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے حوالے سے عوام کی بڑی تعداد پریشان دکھائی دے رہی ہے۔ جن لوگوں پر پہلی بار یہ ذمہ داری آئی ہے خصوصی طور پر وہ بہت زیادہ پریشان ہیں اور ہر کسی یہ ...

Read More »

وقار مصباح پارٹنر شپ کب تک چلے گی؟

عمر ملک dunya today

تحریر: عمر ملک ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں تبدیلی کا بھونچال آیا اور اپنے ساتھ بہت کچھ بہا کر لے گیا۔ شومئی قسمت کہ ملک کے اقتدار کے ایوان میں بھی ایک سابق کرکٹر اور عالمی کپ کا فاتح کپتان بیٹھا ہوا تھا جس نے پاکستان کرکٹ کے نظام ...

Read More »

کیا سعودی بادشاہت کا خاتمہ قریب آ گیا؟

dunya today

آصف شاہد چودہ ستمبر کو سعودی عرب کے دو بڑے آئل فیلڈز پر حملے ہوئے۔ یمن کی حوثی ملیشیا نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی لیکن عجیب بات ہے کہ حملوں کی ذمہ داری لینے والوں کو جھوٹا کہا جا رہا ہے اور الزام کسی تیسرے فریق پر عائد کیا جا رہا ہے۔ الزام لگانے والے براہ راست نام ...

Read More »

چوتھا سیاست دان کون؟

تحریر: انصار عباسی امریکی وکلاء نے ابراج کیس میں اپنے تجدید شدہ فوجداری چالان میں چار پاکستانی سیاست دانوں کا ذکر کیا ہے جنہیں کمپنی کے سینئر ترین ایگزیکٹو نے مبینہ طور پر رشوت دی یا رشوت دینے کی کوشش کی تھی، تاہم ان چار سیاست دانوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان چار میں سے تین سیاست دانوں ...

Read More »

عون چوہدری کی برطرفی پر وفاقی وزراء ہکا بکا

تحریر:حامد میر عمران خان کے وزیراعظم بننے کا پاکستان کو فائدہ ہوا یا نقصان؟ یہ وہ سوال تھا جس پر دو وفاقی وزراء میں بحث جاری تھی اور میں اس بحث کو خاموشی سے سُن رہا تھا۔ بحث کا آغاز اس طرح ہوا کہ جمعہ کی سہ پہر ایک وزیر صاحب نے وٹس ایپ کال پر پوچھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ...

Read More »

ناقص کارکردگی کیوں ہے؟

تحریر: مظہر برلاس اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان اپنے سابقین کے مقابلے میں ایماندار ہے، خود کرپشن نہیں کرتا، بہت محنتی ہے، ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتا ہے، اسے عام لوگوں کا دکھ ہے مگر عام لوگ ہی اُس کے عہد میں دکھی ہیں، عام لوگوں کے دکھ کم نہیں ہوئے، ایسا کیوں ہوا؟ ملک کا ...

Read More »

خان ناگزیر ہے!

تحریر: سہیل وڑائچ مانا کہ خان ناگریز ہے، وہ سب سے مقبول ترین ہے، یہ بھی تسلیم کہ اس کا ووٹ بینک چاروں صوبوں میں ہے، یہ بھی سچ کہ پنجاب میں اس کی اکثریت ہے، پختونخوا میں دو تہائی ارکان اس کی پارٹی کے ہیں، یہ بھی قبول کہ شہری سندھ میں اسے اچھی نشستیں ملی ہیں، اس سے ...

Read More »

گالی

تحریر: حامد میر ’’بھائی آپ ہماری فکر نہ کریں، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ مشکل وقت بھی گزر ہی جائے گا۔‘‘ یہ الفاظ ایک ایسی خاتون کی زبان سے ادا ہو رہے تھے جس کا خاوند جیل میں ہے، داماد چند گھنٹے قبل رہا ہو کر آیا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اُسے کسی نہ کسی طرح دوبارہ ...

Read More »

یہ وقت کسی کا نہ ہوا!

تحریر: ارشاد بھٹی یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساحر لدھیانوی، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے، میں پل دوپل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے، ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں جیسی شاعری کا خالق عبدالحی المعروف ساحر لدھیانوی، امرتا پریتم کے عشق میں کالج سے نکالا گیا، لاہور آیا، ...

Read More »