بلاگ/ کالم

مقامی ادارے بااختیار بناؤ

جمہوری تبدیلی کے معاملے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو اکثر اوقات اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا سوال چھیڑا ہی نہیں جاتا۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سر یہ سہرا جاتا ہے کہ جس نے اس نہایت اہم معاملے پر توجہ دی ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کی نتیجہ خیزی کے حوالے سے ...

Read More »

چین کے ایغور مسلمان بھی روزہ رکھنا چاہتے ہیں

ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزہ رکھ رہے ہیں۔ ناروے اور آئس لینڈ کے یخ بستہ قصبوں سے لے کر انڈونیشیا اور ملائیشیا کے گرم علاقوں تک، ہر جگہ روزہ دار مسلمانوں کے لیے مقامی ریت و رسم، خصوصی طعام اور روحانیت کی رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اگر یہ سب کچھ ...

Read More »

پراسرار اور خاموش بیانیہ

پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ” اگر جہانگیر ترین ہی کو سب کچھ کرنا ہے تو ہم کیا چھولے بیچنے آئے ہیں” ۔ ان کے اس بیان سے تحریک انصاف کی صفوں میں ہونے والی رسہ کشی “دن کی روشنی ” کی مانند عیاں ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا ایک گروہ کہتا ہے کہ اس ...

Read More »

جہانگیر ترین نے غیر رسمی طور پر نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

جہانگیر ترین نے غیر رسمی طور پر نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

تحریر: انصار عباسی ایماندار اور پارسا نہ ہونے پر کسی بھی سرکاری یا سیاسی عہدے کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے معیشت، طرز حکمرانی اور اصلاحات کے معاملات پر عمران خان کے غیر رسمی نائب کا اہم کردار سنبھال لیا ہے۔ وزیراعظم آفس ...

Read More »

نیا سیاسی پیر

کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی دہائیوں پر پھیلی ہوئی دشمنی ...

Read More »

پاکستان میں ڈیموں کی تاریخ

گزشتہ دنوں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں بتایا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے ڈیموں کی مہم ماند پڑ گئی ہے جبکہ ملک کیلئے ضروری ہے کہ نئے ڈیم جلد از جلد تعمیر کئے جائیں۔ اسی میٹنگ میں میری ملاقات میرے کالم کے قاری واپڈا کے سابق انجینئر سید ساجد جمال ...

Read More »

واہ رے میرے ملک!

چیف جسٹس بولے ’’نواز شریف کی انجیو گرافی ہونا تھی، اس کیلئے ایک گھنٹہ درکار، ہم نے 6ہفتے دیئے، آپ علاج کے بجائے ٹیسٹ پہ ٹیسٹ، ٹیسٹ پہ ٹیسٹ کرواتے رہے، اب آپ چاہتے ہیں نواز شریف کو پھر ریلیف مل جائے‘‘، میاں صاحب کے وکیل خواجہ حارث بولے ’’نواز شریف کی طبیعت بہت خراب، مزید 8ہفتوں کیلئے ضمانت میں ...

Read More »

کھچڑی..

ملک میں ’’کھچڑی‘‘ پک رہی ہے بلکہ سچ پوچھیں جگہ جگہ ’’کھچڑیاں‘‘ تیار ہورہی ہیں تو کالم کی کھچڑی بنانے میں کیا مضائقہ؟ سب سے پہلے سب سے اہم اور توجہ طلب خبر جو چونکا دینے والی بھی ہے کہ پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی حفاظت کے لئے پاکستان میں فوجی اڈا ...

Read More »

کیا شریفوں کی سیاست ختم ہوگئی؟

تحریر: سلیم صافی المیہ یہ ہے کہ ایک ہوکر بھی شریفین ایک نہیں ۔میاں نوازشریف سیاست تو کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو بہترین سیاست کاری کے نتیجے میں تین مرتبہ حکومت ملی لیکن اسے ایک مرتبہ بھی کامیابی سے نہیں چلاسکے ۔ اسی طرح ...

Read More »

ون بیلٹ ون روڈ: ایشیا کی طاقت کا محور

ون بیلٹ ون روڈ: ایشیا کی طاقت کا محور

ایشیاء کی بڑی طاقتیں چین اور بھارت دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کے طور پر ابھری ہیں اور اس خطے کے کئی بڑے اور چھوٹے ممالک بھی قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں۔ ایشیاء مجموعی طور پر چار کروڑ 45 لاکھ اناسی ہزار اسکوائر کلو میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں دنیا کی قدیم اقوام آباد ہیں، خطے ...

Read More »