بلاگ/ کالم

تبدیلی اور اضطراب

تحریر: ڈاکٹر صغرا صدف تبدیلی اور اضطراب کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اضطراب اگر جستجو اور کچھ کرنے کی لگن سے جڑا ہو تو مثبت نتیجہ برآمد ہوتا ہے۔ اضطراب اور پچھتاوے میں بہت فرق ہے بلکہ یہ متضاد کیفیات ہیں۔ انسان اضطراب کا شکار تب ہوتا ہے جب وہ کچھ کرنا چاہے، اس کے ارادے بھی پختہ ہوں۔ ...

Read More »

پنجاب بڑا اناج گھر کیوں نہ بن سکا؟

تحریر: مظہر برلاس برصغیر کی تقسیم ہوئی تو صوبہ صرف پنجاب تقسیم ہوا، قتل و غارت صرف پنجابیوں کی ہوئی، 10 سے 15 لاکھ افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ پنجاب ہی پورے برصغیر کا اناج گھر تھا، تقسیم کے بعد 17اضلاع پاکستان جبکہ 12اضلاع بھارت کے حصہ میں آئے، یوں پنجاب ٹوٹ گیا، گویا مشرقی پنجاب بھارت کو مل ...

Read More »

یہ پارلیمنٹ!

تحریر: سلیم صافی جانتا ہوں اور الحمدللہ اچھی طرح جانتا ہوں کہ موجودہ اسمبلی کس طرح منتخب ہوئی ہے اوریہ کس قماش کے لوگوں سے بھری ہوئی ہے اس لئے اس کی کارروائی دیکھنے کاکبھی اشتیاق نہیں رہا لیکن چونکہ یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کشمیر کے اہم مسئلے پر بحث ہوگی جبکہ مجھے کسی بات کے سلسلے میں ...

Read More »

بات سے بات

تحریر: حسن نثار سچی بات ہے آج کام چوری و حرام خوری کا ارادہ تھا لیکن بھلا ہو جان برادر مظہر برلاس کا جس نے میرا ایک نیم بھرا زخم پھر سے ہرا کر دیا۔  آپ نے کالم لکھا کہ پنجاب کو کیسی کیسی جہالتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سرفہرست تھا شہروں قصبوں کے نام تبدیل کرنا جس کی بہترین ...

Read More »

یہ ملک آخر کون چلا رہا ہے بھئی؟

تحریر: عرفان حسین اگر جمہوریت میں ہارنے والوں کی رائے یا ان کا خیال شامل ہونا لازمی ہوتا تو پھر پاکستان کسی بھی طور پر ایک جمہوری ملک نہیں کہلایا جاسکتا تھا۔ یہ بات درست ہے کہ ہمارے ہاں انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے، ایک ایسی شاندار عمارت بھی موجود ہے جسے اسمبلی کہا جاتا ہے، اور جمہوریت کے تقاضوں ...

Read More »

ماؤں کے نام پر جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالے جاتے

تحریر: وجاہت مسعود اسلام آباد کی شام آہستگی سے رات میں ڈھل رہی تھی۔ آتش دان سے آتی حرارت کی لہریں محبت کی سرگوشی کی طرح نظر آئے بغیر کمرے کی دیواروں سے لپٹ رہی تھیں۔ تین دوست دن بھر کی مشقت کو ملاقات کی سرخوشی میں بھگو رہے تھے۔ بہت برس گزرے، ان تینوں نے معمولی وقفے سے ایک ...

Read More »

فرہنگِ آصفیہ سے رجوع

تحریر: امتیاز عالم ہمارے یار فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو جوتا کیا دکھایا کہ وہ جوتیاں بغل میں دبا بھاگ نکلی۔ واوڈا نے اپوزیشن کو جوتی کیا پہنائی کہ سیاستدان باہم جوتی پیزار ہو گئے۔ کسی میں جوتا دکھانے یا جوتے کی نوک پہ رکھنے کی جرأت نہ ہوئی۔ اب ووٹ کو عزت دو والے جوتیاں سیدھی کرتے پھریں،جمہوری رائے ...

Read More »

مافیا

تحریر: آصف علی بھٹی میرا ملک ایسا بدقسمت ملک ہے جہاں طرح طرح کےسینکڑوں مافیاز نظام زندگی میں مضبوطی سے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ حقیقت ہےکہ ان مافیاز کے ہر دور کے حکمرانوں سے بہت قریبی اور مضبوط تعلقات ہی نہیں ٹھوس بنیادوں پر گٹھ جوڑ ہوتے ہیں۔ مافیاز جس وقت اور جب چاہیں سر اٹھا کر عوام کو بلیک ...

Read More »

پنجاب سے ناانصافی

تحریر: مظہر برلاس برطانوی پارلیمنٹ کے منظور کردہ ایکٹ کے تحت پاکستان اور بھارت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا۔ چودہ اور پندرہ اگست کی درمیانی شب علیحدگی ہو گئی مگر پنجابیوں کو دو دن بعد بتایا گیا کہ پنجاب تقسیم ہو گیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے قیام کے وقت دراصل پنجاب ہی تقسیم ہوا تھا۔ پنجاب کے ...

Read More »

گندم کا بحران کیوں؟

تحریر: بلال غوری تکلف برطرف، یہ گندم کا بحران نہیں نااہلی کی میراتھون ریس کا میدان ہے۔ سلطنتِ شغلیہ کے امور چلانے کی غرض سے نہایت اہتمام سے جو ’’رنگیلے‘‘جمع کیے گئے تھے، ان کی محنت برگ و بار لارہی ہے اور یہ تماشا اب ختم ہونے والا نہیں۔ 4ماہ پہلے انہی صفحات پر لکھے گئے کالم میں خبردار کیا ...

Read More »