بلاگ/ کالم

ہمارے شاعر ادیب کیا بیچ رہے ہیں؟

تحریر: یاسر پیرزادہ دوستوں کی محفل میں گپ شپ ہو رہی تھی، کوئی خاص موضوع نہیں تھا، کبھی مذہب پر گفتگو ہونے لگتی تو کبھی کوئی دوست فلسفے کی گتھیاں سمجھانے لگ جاتا، کبھی موسیقی پر بات شروع ہو جاتی تو کبھی کوئی یار ادب پر بحث شروع کر دیتا۔  ایسے میں ہمارے ایک نسبتاً سینئر ادیب کا ذکر چھڑ ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا مستقبل؟

تحریر: خلیل احمد نینی تال والا آج کل پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کیلئے جھٹکے دیے جا رہے ہیں، ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ جو کام مولانا فضل الرحمٰن بغیر اپنے اتحادی دوستوں کی شمولیت کے انجام نہ دے سکے، یکایک ایم کیو ایم کے صرف 7سیٹ والوں (جو 16ماہ تک وزارتوں، عنایتوں کے مزے لوٹتے رہے) کے ...

Read More »

چھبّا انقلابی

تحریر: عطا الحق قاسمی پہلی بات تو یہ ہے کہ اس سلسلے کے دوسرے کالم میں پروف کی خاصی غلطیاں رہ گئی تھیں، امید ہے قارئین نے خود ہی ٹھیک کر لی ہوں گی۔ بہرحال اب آگے چلتے ہیں۔  بات یہ ہے کہ میاں نواز شریف نے اپنی اس جدوجہد میں وہ قربانیاں بھی دی ہیں جو واجب بھی نہ ...

Read More »

این آر او کے 8 ہزار معصوم

تحریر: وجاہت علی خان موزیک فونسیکا جو پاناما سٹی میں قائم ایک آف شور کمپنی ہے، نے واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں قائم ایک اچھوتی میڈیا آرگنائزیشن ’’انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹس‘‘ کو لکھا کہ براہِ مہربانی پاناما پیپرز اسکینڈل کی لیک ہونے والی بعض دستاویزات کو شائع ہونے سے روکا جائے۔ موزیک فونسیکا نے 5مئی 2016ء کو یہ ...

Read More »

رگوں میں دوڑتا پھرتا ہوا مالِ حرام

تحریر: منصور آفاق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہےکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے۔ قاف لیگ نے بھی کہہ دیا کہ ہمیں عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں اُن کے خلاف تو فواد چوہدری بولے ہیں۔ بے شک فواد چوہدری کو نہیں بولنا چاہئے تھا۔  وہ بھی اُس مخصوص گروہ کے پروپیگنڈے کا ...

Read More »

کیا وزیراعظم عمران خان انڈر پریشر ہیں؟

تحریر: مظہر عباس بطور کرکٹر عمران خان نے دباؤ کاہمیشہ لطف اٹھایا لیکن سیاستدان وزیراعظم عمران کچھ غلط کھیلتے اور اتحادیوں کودھکیلتے ہوئےاپنی حکومت کوغیرمستحکم کرتے ہوئے نظرآئے،جس نے وفاق اور پنجاب حکومت کیلئے ناخوشگوارصورتحال پیداکردی۔  ’’توسیع‘‘کے بعد کے منظر نامے میں ہونے والی سیاسی پیشرفتوں سے کسی حد تک پر اعتماد وزیر اعظم عمران خان کی مرکز اور پنجاب ...

Read More »

یہاں سے وہاں تک

تحریر: حسن نثار کوئی خزانہ خوری اور ہوا خوری میں مصروف ہے اور میں ان ’’خوریوں‘‘ سے انسپائر ہو کر خبرخوری کی طرف مائل ہوں۔ خود کچھ سوچنے کی اذیت اور زحمت سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ خبروں، بیانوں پر تبصرہ کرکے گزر جائے، سو آج یہی کچھ حاضر ہے۔اخبار برفانی تودوں کی مچائی ہوئی تباہی کی تفصیلات سے ...

Read More »

گاڈ فادروں کے دیس سے…!

تحریر: ارشاد بھٹی استنبول سے اُڑے جہاز نے ڈھائی گھنٹے بعد جیسے ہی میلان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، میں اصلی گاڈ فادروں، سسلین مافیا کے دیس اٹلی میں تھا، گاڈ فادر کہانی بھی فلمی بلکہ ویری فلمی، ایک معمولی شخص غیر معمولی صلاحیتیں، بظاہر انسان، دماغ شیطان، اس عظیم سپوت نے جرائم کو سائنسی بنیادیں فراہم کیں، مجرموں کی باقاعدہ ...

Read More »

عوامی بالا دستی کا آغاز

تحریر: ڈاکٹرصغراصدف 1947ء میں پاکستان جب معرضِ وجود میں آیا تو اس کی اساس مکمل جمہوری جدو جہد پر مشتمل تھی۔ اس کا فیصلہ کسی میدان جنگ میں نہیں بلکہ مذاکرات کی سلجھی سنبھلی میز پر ہوا۔ فریقین نے دلائل کے ذریعے ایک دوسرے کے موقف کو سنا اور شرائط پر نتیجہ اخذ کیا۔ اس لئے روشن صبح کے طلوع ...

Read More »

نواز شریف کا سچ

تحریر: حیدر نقوی گزشتہ چند دنوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے، لگتا ہے نیا سال شروع نہیں ہوا بلکہ قوم کا نیا حال شروع ہوا ہے اور مسلک، زبان، سیاسی وفاداریوں اور مختلف ذاتوں کے چنگل میں جکڑی یہ قوم اُمید اور مایوسی کے درمیان ایک نئے سفر پر نکل کھڑی ہوئی ہے اور سب رستہ دکھانے والے نئی ...

Read More »