بلاگ/ کالم

پارٹنر

مظہر برلاس

تحریر: مظہر برلاس زندگی کی کشتی، موت کے پانیوں میں ہچکولے کھاتی ہے، زندگی اسی گرداب میں گزر جاتی ہے، بھنور کی نذر ہو جاتی ہے۔ نعیم الحق بھی اسی کشتی کا سوار تھا، وہ جدوجہد میں ساتھ رہا، اقتدار آیا تو بیماری آ گئی، بیماری سے بہت لڑا مگر ہار گیا۔ یہی ہوتا ہے بالآخر زندگی ہار جاتی ہے، ...

Read More »

اردوان کا خطاب: جہانِ تازہ کی تلاش

اردوان کا خطاب: جہانِ تازہ کی تلاش

تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری پارلیمانِ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا چوتھا خطاب محض خطاب برائے خطاب نہ تھا، مافیاز سے بنے پاکستانی اسٹیٹس کو میں گھری ہماری موجودہ اسٹیٹس کو دشمن عمرانی قیادت کے بلند تصورات اور ان کا کل عالم میں بیباک اظہار، عظیم ترک قائد کو شدید بحرانی کیفیت میں پھر پاکستان لے ...

Read More »

بڑھتی مہنگائی اور ملکی مسائل

بڑھتی مہنگائی اور ملکی مسائل محمد فاروق چوہان

تحریر: محمد فاروق چوہان اربابِ اقتدار نے تبدیلی کے نام پر عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ ملکی مسائل میں کمی کے بجائے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ لوگوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے۔ تحریک انصاف انتخابی مہم میں قوم سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور مہنگائی، بےروزگاری اور ...

Read More »

بلاعنوان

بلاعنوان حسن نثار

تحریر: حسن نثار اب تو لکھتے ہوئے بھی شرم آتی ہے لیکن کیا کریں ہمارا کام ہی ایسا ہے کہ ذاتی پسند ناپسند کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان خبروں کو بھی موضوع بنائیں جو قارئین کے علم یا معلومات ہی نہیں، آگہی ادراک میں بھی اضافہ کر سکیں تاکہ انہیں اہم فیصلے کرنے میں آسانی ہو۔  ایسی ہی ایک ...

Read More »

عمران خان درست کہتے ہیں کہ…

تحریر: سلیم صافی پہلے میڈیا مافیا کا تذکرہ کرتے ہیں۔ میڈیا کے اندر تین قسم کے مافیاز ہیں۔ ایک قسم مالکان میں پائی جاتی ہے۔ ان میں سے کوئی دھندہ کرکے پیسے کما چکا تھا اور اسے محفوظ بنانا مقصود تھا جبکہ کوئی کالے دھن کو سفید کرنا چاہ رہا تھا چنانچہ ٹی وی چینلز یا اخبار میں سرمایہ کاری ...

Read More »

چین مشکل کی گھڑی میں

تحریر: محمد مہدی کورونا وائرس کا معاملہ چین کی حالیہ تاریخ میں ایک ایسا قدرتی معاملہ ہے جس نے بلاشبہ چین کے عوام کو ایک غیر معمولی پریشانی میں مبتلا کر ڈالا ہے۔ شہروں میں باہمی آمدورفت کو روک دینا چینی حکومت کا ایک ایسا اقدام ہے کہ جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ چینی حکومت اس وائرس کو ...

Read More »

تھینک یو چیف صاحب

تحریر: حسن ںثار میری ذاتی، جذباتی وابستگی صرف چار شہروں کے ساتھ ہے۔لائل پور، لاہور، اسلام آباد اور میاں چنوں۔لائل پور سے عشق و عقیدت تو عیاں ہے جس سے میرے قارئین بخوبی واقف ہیں۔ رہ گیا لاہور تو یہ وہ شہر ہے جسے دیکھتے ہی میں خود رہ گیا اور اس طرح رہ گیا کہ ٹین ایج سے لے ...

Read More »

پیپلز پارٹی کا روشن ستارہ

تحریر: سعید اظہر میرے قارئین جانتے ہیں اور میں پیپلز پارٹی کی جانب اپنے نظریاتی جھکاؤ کا اعتراف کرتا ہوں، میری زندگی میں 4 اپریل 1979کی رات وہ آسیبی رات ہے جس نے مجھے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے زیر و زبر کر کے رکھ دیا۔ میں اس وقت بلاول بھٹو کے نانا کی پھانسی کے اشک بار باب کو ...

Read More »

وزیراعظم ناکام کیوں ہوتا ہے؟

تحریر: اعزاز سید پاکستان میں اب تک عمران خان سمیت 22کل وقتی وزرائے اعظم حکومت کر چکےہیں۔ کل وقتی وزرائے اعظم کی فہرست میں شامل رہنماؤں میں ایک قدرِ مشترک ہے کہ کسی ایک نے بھی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے مقررہ مدت پوری نہیں کی۔  وزیراعظم عمران خان ابھی اقتدار میں ہیں مگر اُن سے متعلق خدشات بھی ...

Read More »

کرکٹ کا جنون اور سیاست

تحریر: مظہر عباس فخرالدین جی ابراہیم مرحوم بھی کمال کے آدمی تھے، ایک بار کہنے لگے تمہیں پتا ہے میں صبح سب سے پہلے اخبار میں پہلا صفحہ پڑھنے کے بعد کھیلوں کی خبریں پڑھتا ہوں کیونکہ اس میں کسی کی جیت تو کسی کی ہار والی خبریں ہوتی ہیں۔ جیت خوشی دیتی ہے تو ہار برداشت کرنے کا حوصلہ، ...

Read More »