بلاگ/ کالم

انجامِ گلستاں کیا ہوگا؟

تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود کیا ہماری قوم ناخلف ہوگئی ہے؟ اپنے بزرگوں، محسنوں اور پاکستان بنانے والوں کا احترام کرنا بھول گئی ہے؟ آتے ہی میجر جواد نے کئی سوالات داغ دئیے اور میں حیران و پریشان ہو کر ان کا منہ تکنے لگا۔ میجر جواد خاصے پڑھے لکھے نوجوان ہیں اور انہوں نے تحریکِ پاکستان پر تقریباً سبھی معیاری ...

Read More »

مُرسی، شہید ِجمہوریت

mursi-funeral

تحریر: محمد بلال غوری ’’اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو، ورنہ دشمن کے کتے تمہیں نوچ ڈالیں گے۔ ایک وقت آئے گا جب آپ میرے یہ الفاظ یاد کریں گے‘‘۔ شہید ِجمہوریت ڈاکٹر محمد مُرسی مصرکے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مُرسی ڈکٹیٹر جنرل السیسی کی زنجیروں سے ہی نہیں قیدِ حیات سے بھی آزاد ہوگئے۔ حسنی مبارک ...

Read More »

پہلی گرفتاری سے رواں گرفتاری تک

پہلی گرفتاری سے رواں گرفتاری تک

اپنی 64ویں سالگرہ سے 46دن قبل سابق صدر پاکستان اور قومی اسمبلی کے رکن آصف زرداری کونیب نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں زرداری ہاؤس اسلام آباد سے آج گرفتارکرلیا۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے انھیں گلے لگا کر رخصت کیا، بلاول بھٹو  والد کو گاڑی تک چھوڑنے آئےاور  مسکراتے ہوئے رخصت کیا۔ سابق صدر کی گرفتاری نہ ...

Read More »

یاااللہ یا رسول خان صاحب بے قصور

تحریر: وسعت اللہ خان انگریزی کا محاورہ ہے ” بارکنگ اپ دی رانگ ٹری “۔یعنی غلط درخت پر بھونکنا۔اس کا پس منظر یہ ہے کہ کتا کسی شکار کا تعاقب کرتا ہے اور شکار تیزی سے ایک درخت پر چڑھ کر دوسرے پر چھلانگ مارتے ہوئے یہ جا وہ جا۔ مگر کتا پہلے درخت کے نیچے ہی کھڑا بھونکتا رہتا ...

Read More »

ناول نگار عمیرہ احمد کا تازہ ترین ناول ’الف‘

تبصرہ ناول کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا مصورانہ عکس ہے۔ ناول کے انتساب میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ درج ہے۔ کہانی 12 ابواب پر مشتمل ہے، جبکہ پیش لفظ میں ایک پیرا ...

Read More »

‘تاریخ پہ تاریخ آخر کب تک’

'تاریخ پہ تاریخ آخر کب تک'

تحریر: علی اکبر پشاور میں زیر تعمیر معروف ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل کے لیے اتنی تاریخیں دی جاچکی ہیں کہ اب ذہن پر کافی زور دینا پڑھتا ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے کتنی تاریخیں تبدیل کی جا چکی ہیں البتہ 23 مارچ کی اہمیت کے باعث صوبائی حکومت کی منصوبے کی تکمیل سے متعلق ...

Read More »

ورلڈ کپ میں 500 کا ٹوٹل

دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ کا کھیل بھی آہستہ آہستہ پیسے کے گرد گھومنے والی صنعت میں بدل چکا ہے۔ ٹی20 فارمیٹ نے عالمی سطح پر کھیل کے طویل ورژن کے وجود کو ایک عرصے سے خطرے سے دوچار کیا ہوا ہے۔ تاہم جیسے ہی ورلڈ کپ کا ذکر ہوتا ہے تو یہ سارے خطرات کہیں کھو جاتے ہیں۔ 30 ...

Read More »

بھارت ’ہندو ریاست‘ مشن مکمل؟

ایک مخصوص گروپ کچھ بھی کرنے کے لیے سیکولرازم کا ٹیگ استعمال کرتا رہا، لیکن اب کوئی بھی سیکولرازم کا لبادہ اوڑھ کر ملک کو دھوکا دینے کی ہمت نہیں کرے گا‘۔ یہ الفاظ ہیں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے، جو بھارتی تاریخ میں کانگریس سے ہٹ کر مسلسل دوسری بار الیکشن جیتنے والے سربراہِ حکومت ہوں گے۔ بھارتی وزیرِاعظم ...

Read More »

آفریدی ایم کیو ایم سے کیسے بچے؟

حال ہی میں جب میں شاہد آفریدی کی سوانح حیات ’گیم چینجر‘ پر ایک اسپورٹس صحافی کے ساتھ محو گفتگو تھا، تب انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ، ’آپ ایک ہی وقت میں مصباح الحق اور آفریدی کے مداح کیسے ہوسکتے ہیں؟ دونوں کی شخصیت میں تو کافی تضاد پایا جاتا ہے۔‘ بلاشبہ ان کی شخصیات متضاد ہیں۔ ایک ...

Read More »

کیا حمزہ شریف کنارے سے لگ گئے؟

زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب حمزہ شہباز کو شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مستقبل کے چہرے کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ چچا نواز شریف اور چچا زاد بہن مریم نواز کو نااہل قرار دیے جانے اور اپنے والد شہباز شریف کے کرپشن مقدمات کے گرداب میں پھنسنے کے بعد ایک موقعے پر وہ مستقبل میں ...

Read More »