بلاگ/ کالم

عمران خان بھی لیڈر بن سکتے ہیں؟

تحریر: انصار عباسی بھارت کشمیر کو ہڑپ کر گیا۔ اگرچہ میرا ایمان ہے کہ بھارت کو یہ کارروائی بہت مہنگی پڑے گی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں مزید تیزی آئے گی لیکن گلہ یہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی بات کی تو ایسا لگا جیسے ہم نے دنیا فتح کر لی ہو ...

Read More »

پاکستان کی معاشی تاریخ سے ایک سبق

تحریر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نئی حکومت کی نیا پاکستان پالیسی نے ملک کی معیشت کا بخیّہ اُدھیڑ دیا ہے۔ غریب، امیر، صنعتکار، بزنس مین غرض ہر طبقہ ہی پریشانی اور بے چینی کا شکار ہے۔ لوگ ڈرے ہوئے ہیں کہ اب کیا ہونے والا ہے۔ حکومت کے پاس ایک بڑی ٹیم معاشی ماہرین کی ہے مگر یہ اکنامسٹ نہیں ہیں، ...

Read More »

ٹیکس تو دینا پڑے گا

تحریر: انصار عباسی ہفتہ کے روز پاکستان بھر کے تاجروں اور کاروباری طبقہ کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کی گئی جسے عمومی طور پر کامیاب گردانا گیا لیکن سچ پوچھیں تو یہ کیسی کامیابی ہے کہ پاکستان کی وہ اکثریت جو پیسہ تو کماتی ہے، لاکھوں کروڑوں کا کاروبار کرتی ہے لیکن ٹیکس نہیں دیتی، اور نہ دینا ...

Read More »

ریاست ہوتی ہے ماں جیسی !

تحریر: نفیس صدیقی پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ہفتہ 13جولائی کو تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے سیاسی اثرات کا درست اندازہ نہ لگانے والے خود کو گمراہ کر رہے ہیں۔ 1977کے بعد یہ پہلی ملک گیر ہڑتال تھی۔ ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی بڑی مارکیٹیں ...

Read More »

اقتدار کی بل کھاتی ہوئی کہانی

تحریر: الطاف حسین قریشی ہم آج عرصۂ محشر میں ہیں۔ ایک ایسی افراتفری ہے کہ اہلِ اقتدار کو سامنے کی چیز بھی نظر نہیں آ رہی۔ اِس لئے اہلِ دانش قانون کی طرح اقتدار کو بھی اندھا کہتے ہیں۔ قانون کس قدر اندھا ہوتا ہے، یہ تو نیب کی شبانہ روز سرگرمیوں سے اچھی طرح واضح ہوتا رہتا ہے۔ منگل ...

Read More »

‎قصہ نیوز اینکرز کی اسکرین پر دکھنے والی لائف کو حقیقی بنانے کی خواہش کا

تحریر:طحہٰ عبیدی لالچ بھی بُری بلا ہے لیکن کہانی بھی 300 کروڑ کی ہے ، لگژری لائف اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ پیسوں کی لالچ میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے کروڑوں روپے لے ڈوبی ، کہانی شروع ہوتی ہے 2015 سے جب ایک پارٹی میں مرید عباس کی ملاقات عاطف زمان سے ہوگئی ، عاطف زمان ویسے تو کشمیر ...

Read More »

محمد حنیف کا کالم: گندی باتیں!

محمد حنیف کا کالم: گندی باتیں!

تحریر: محمد حنیف جب بچہ بولنا سیکھتا ہے تو پہلے اس کو بڑوں کو سلام کرنا سکھایا جاتا ہے۔ تھوڑی زباں رواں ہوتی ہے تو ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ٹائپ کا نرسری گیت، یا مدینے کو جاؤں جی چاہتا ہے قسم کی نعت رٹوائی جاتی ہے جو بچے کو گھر آئے مہمانوں کے سامنے سنانی پڑتی ہے۔ جیسے جیسے بچے ...

Read More »

پہلی انڈین ٹیم: کرکٹ کی سیاست

دنیائے کرکٹ میں کہا جاتا ہے کہ کرکٹ بھارتی کھیل ہے جو حادثاتی طور پر برطانیہ میں ایجاد ہوا۔ تاریخ کا جبر ہے کہ ایک کھیل جو صرف سامراجی آقاؤں کے لیے مخصوص تھا آج سابقہ باج گزار ریاستوں (ممالک) میں قومی جنون بن چکا ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان سب ہی اس کے سحر میں مبتلا ہیں ...

Read More »

گلبدین نائب ’صنم کو لے ڈوب‘ نہ سکے

کچھ روز پہلے ایک پریس کانفرنس میں افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے کہا کہ اگرچہ افغانستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے مگر وہ جانتے ہیں کہ ابھی اور کئی ٹیمیں اس دوڑ میں ہیں سو افغانستان اور کچھ نہ سہی، ان کے چانسز تو خراب کر سکتا ہے۔ حالیہ پاک افغان تعلقات کے تناظر میں ...

Read More »

بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی تک

بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی تک

جون 1953 کو سندھ کے معروف بھٹو خاندان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو دو بار اس منصب پر پہنچیں، لیکن اپنے والد ذوالفقارعلی بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی شہید بننے تک کا یہ سفرآسان نہ تھا۔ چھوٹی عمر میں والد سے سیاسی تربیت کا پختہ سبق لینے والی پنکی نے پاکستان ...

Read More »