بلاگ/ کالم

فحش فلمیں دیکھیں ویڈیو ٹیکنیک سیکھیں

وہ وقت گیا جب برسرِ روزگار ہونا خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا تھا یا چلتے پھرتے شخص کو صحت مند تصور کیا جاتا تھا۔ آج اعداد و شمار کا دور ہے۔ آپ کی ثروت آپ کی گاڑی، موبائل اور آپ کے کریڈٹ کارڈ کے رنگ سے ماپی جاتی ہے۔ صحت کے بھی علیحدہ پیمانے ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں ...

Read More »

مشہور شخصیات کے آخری الفاظ

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا، وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں، وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موت کو سامنے دیکھ کر عظیم ترین شخصیات کے منہ سے بھی ...

Read More »

برہان وانی کی شہادت کی کہانی

سات جولائی، دو ہزار سولہ کی رات تھی، مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ (اسلام آباد) کے علاقے کوکرناگ کے گاؤں بمدورا رات کی تاریکی میں پوری طرح ڈوبا ہوا تھا۔ کسی کو خبر نہ تھی کہ اس گائوں میں کچھ دیر بعد مقبوضہ کشمیر کی جدوجہدِ آزادی میں مصروف 21 سالہ نوجوان ہیرو برہان وانی یہاں پہنچنے والا ہے۔ ...

Read More »

جنت الاولیاء پھر خطرے میں

کشمیر کو ’’جنت الاولیاء ‘‘کہا جاتا ہے۔ سرینگر سے لے کر مظفر آباد تک جموں و کشمیر کے شہر شہر اور گائوں گائوں میں اولیاء و مشائخ کے مزارات نظر آتے ہیں۔ اس خطے میں اسلام تلوار کے ذریعہ نہیں بلکہ حضرت بلبل شاہؒ، سید میر علی ہمدانیؒ، شیخ نور الدین ولیؒ، شیخ شمس الدین عراقیؒ اور حضرت بابا جیون ...

Read More »

ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں کی تکالیف کی وجوہات

انسانی طرزِحیات میں آنے والی تبدیلیوں بالخصوص کراچی جیسے بڑے شہروں میں پُرتعیش زندگی گزارنے کے نتیجے میں مَرد و خواتین میں ہڈیوں، جوڑوں اور پٹّھوں کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خیال تقویت پارہا ہے کہ40سال کی عُمر کے بعد ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض،بشمول کمر درد عُمر کا تقاضا ہے ...

Read More »

مودی اور ہٹلر میں کیا باتیں مشترک ہیں؟

مودی اور ہٹلر میں کیا باتیں مشترک ہیں؟

تحریر: زرغون عباس کشمیریوں کا قاتل، گجرات کا قصائی اور ہٹلر کا نائب نریندر مودی نہ صرف خطے کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے بلکہ انسانیت کے لیے بھی تشویش کی علامت بن چکا ہے، ہٹلر کے نقش قدم پر چلنے والی ہندو انتہا تنظیم آر ایس ایس کے پیروکار نریندر مودی کے کرتوتوں اور ارادوں سے پردہ اٹھ گیا۔ ...

Read More »

کشمیر اور امریکی اسکرپٹ

کشمیر اور امریکی اسکرپٹ

کہانی شروع ہوتی ہے پیپلز پارٹی کے دور سے۔ جب امریکہ میں صدر اوباما اور پاکستان میں آصف زرداری حکمران تھے۔ امریکہ اور ہندوستان میں اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے آغاز، ایبٹ آباد آپریشن اور سلالہ کے واقعات کے نتیجے میں پاکستانی قیادت اس نتیجے تک پہنچی کہ اب امریکہ کے بجائے چین اور روس کی طرف جانا ہوگا اور مغرب پر ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کیا کر سکتا ہے؟

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کیا کر سکتا ہے؟

تحریر: مظہر عباس مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات کے بعد پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو مکمل اتحاد اور اتفاق رائے کے تحت حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی قیادت کو ساتھ میں سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کو آج جس استحکام اور یکجہتی درکار ہے، ...

Read More »

کشمیر کہانی

تحریر: رؤف کلاسرا وی پی مینن کی کہانی بہت مسحور کن ہے کہ کیسے ایک عام سا لڑکا وائسرائے ہند کا معتمد خاص بن گیا۔ یہ لڑکا جس عام سے خاندان میں پیدا ہوا‘ وہاں بارہ بہن بھائی تھے۔ جب وہ تیرہ برس کا ہوا تو اسے اپنا سکول چھوڑنا پڑا کیونکہ گھر کے حالات اجازت نہیں دیتے تھے۔ اب ...

Read More »

پاکستان کا سخت جوابی پیغام

مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے یک طرفہ اقدامات پر پاکستان نے اپنے سخت جوابی پیغام میں قومی تقاضوں کے عین مطابق پانچ بڑے جرأت مندانہ اور فوری فیصلے کئے ہیں جن کا مقصد بھارت پر واضح کرنا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کو بھارتی غلامی اور بے رحمانہ نسل کشی سے نجات اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ...

Read More »