بلاگ/ کالم

بجٹ نہیں، اعتماد کا خسارہ

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ 10 ماہ کے حکومتی تجربے اور معاشی بدحالی کے بعد اپنی سیاسی اور معاشی ٹیم پر عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کی ٹیم بھی بدل دی ہے۔ اگرچہ کچھ تبدیلیوں پر سیاسی اور کاروباری حلقے شکوک و شبہات اور ناکامی کا اظہار کررہے ہیں، مگر ایک ایسی تقرری ہے جس ...

Read More »

گوئبلز اور پاکستان

دوسری جنگ عظیم اختتام پذیر تھی. ریڈ آرمی نے برلن پر قبضہ تقریباً مکمل کرلیا تھا اور نازی جرمنی کی شکست نوشتہ دیوار تھی۔ 30 اپریل 1945 کو ہٹلر جرمنی کے شہر برلن میں واقع بنکر میں اپنی بیوی ایوا براؤن کے ساتھ خودکشی کرچکا تھا۔ ہٹلر کی موت کے بعد جوزف گوئبلز نازی جرمنی کا چانسلر بن گیا تھا۔ ...

Read More »

آئی ایم ایف کے بعد ’میثاقِ معیشت‘

یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ جب ہم نے بیل آؤٹ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ یہاں تک کہ جو لوگ ’اصولوں کی خلاف ورزی!‘ کا شور مچا رہے ہیں وہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ پروگرام ناگزیر بن گیا تھا۔ مالیاتی ادارے کی عائد کردہ شرائط کسی کو پسند ...

Read More »

معیشت اور اکنامک ہٹ مین

کیا پاکستان اقتصادی غارت گروں (Economic Hitmen) کے شکنجے میں آ گیا ہے؟ اور کیا آئندہ سے ہمارے بجٹ کی ترجیحات ہماری نمائندہ حکومتوں کے بجائے ہم پر مسلط کردہ اکنامک ہٹ مین طے کریں گے؟ کیا روپے کی بے قدری، جسے سیانے لوگ کرنسی کا ڈی ویلیو ہونا کہتے ہیں، اور ڈالر مہنگا ہونے سے ملک عزیز میں ہونے ...

Read More »

دلہن کی عمر کیا ہونی چاہیے؟

شادی کے لیے لڑکیوں کی عمر کم سے کم کتنی ہونی چاہیے؟ اس نئی بحث سے ہمارے معاشرے کی سماجی سوچ میں موجود زبردست رجعت پسندی کو آشکار کیا ہے، اور اس کے مضمرات حقیقتاً قابلِ تشویش ہیں۔ 90 برس قبل انڈیا کی سینٹرل اسمبلی میں ایک ہندو رکن اسمبلی نے اپنی کمیونٹی کی لڑکیوں کی شادی کے لیے کم ...

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام، امیدیں اور پریشانیاں ایک ساتھ؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا حالیہ پروگرام جہاں ایک طرف صنعتی حلقوں کے اہم حصوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے وہیں بڑے کاروباری افراد اسے طویل عرصے میں ایک امید کے طور پر دیکھ رہے ہیں کہ یہ پروگرام معیشت میں طویل عدم توازن کو کچھ کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ڈان اخبار کی ...

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسکیمیں کامیاب یا ناکام؟

حکومت ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک نئی اسکیم لانے کا پر غورکر رہی ہے لیکن اگر ہم ماضی میں متعارف کروائی گئی اسکیموں پر نظر ڈالیں تو ان اسکیموں کے اجراء کے وقت ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ ان کا مقصد ٹیکس نا دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے لیکن اس کے برعکس ...

Read More »

کرپشن، رشوت اور ایک ڈائری

وہ ہر لمحے ایک ڈائری اپنے ساتھ رکھتے ، اس ڈائری میں وہ اپنے خاص لوگوں کے بینک میں کھولے جانے والے اربوں روپے کے جعلی اکاؤنٹس، کروڑوں اور اربوں روپے مالیت کے ملک کے اہم ترین شہروں میں ہزاروں پلاٹوں، سیاسی اور غیر سیاسی شخصیات میں اربوں روپے قرض دے کر معاف کرنے کی تفصیل، سیاست دانوں کو خاص ...

Read More »

شہد کی بوتل میں زہر

نجانے جعلی ہے یا اصلی لیکن نئے پاکستان کی نئی پارلیمنٹ میں پہلی آئینی ترمیم لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ جس کا محرک بھی کوئی اور نہیں بلکہ وہ محسن داوڑ ہیں جنہیں چند روز قبل غیر ملکی طاقتوں کا آلہ کار قرار دیا گیا تھا اور جو عمران خان صاحب کے بھرپور تعاون کے ساتھ رکنِ قومی اسمبلی ...

Read More »

عمران خان خود کو بدلیں

تحریک انصاف کی حکومت اور اس کو لانے والے کسی بڑی خوشخبری کے انتظار میں ہیں۔ آیا یہ خوشخبری وہی ہے جس کاکوئی ایک دو ماہ پہلے وزیراعظم عمران خان نے ذکر کیا اور عوام سے درخواست کی تھی کہ سمندر میں کھدائی جاری ہے، دعا کریں تیل نکل آئے یا کسی اور اچھی خبرکی بات ہو رہی ہے۔ پاکستان ...

Read More »