بلاگ/ کالم

کشمیری لڑکی کی ڈائری

کشمیری لڑکی کی ڈائری: ’میں کشمیری ہونے کی حیثیت سے بھی مظلوم ہوں اور انسان ہونے کی حیثیت سے بھی‘

28 سالہ تسنیم شبنم (فرضی نام) سکالر ہیں اور انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔ وہ پرانے سرینگر کی رہائشی ہیں۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے بعد وہاں کے رہنے والے مختلف پابندیوں کی زد میں ہیں اور بیرونی دنیا کے ساتھ ان کے رابطے محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ ...

Read More »

مودی تو پاکستان پر حملہ کر چکا

دنیا ٹوڈے۔ dunyatoday مودی تو پاکستان پر حملہ کر چکا

تحریر: انصار عباسی وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز ’’کشمیر آور‘‘ کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو دنیا ان کے ساتھ ہوتی۔ یہ وہ سچ ہے جس کا ادراک خوش آئند ہے تاہم وزیراعظم اب بھی کہتے ہیں کہ وہ دنیا کو بھارت اور مودی کے ظلم و ...

Read More »

وارننگ

کشمیر وارننگ، حامد میر کالم

تحریر: حامد میر کیا کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعہ حل ہو سکتا ہے؟ کشمیر پر جنگیں بھی ہو چکی ہیں اور کئی دفعہ مذاکرات بھی، لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آج ایک دفعہ پھر پوری دنیا بھارت اور پاکستان پر زور دے رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے۔ پاکستان تو مذاکرات ...

Read More »

تنقید مگر پیار سے

ایسے لوگ کم ہی ملتے ہیں جو بحث میں نہیں الجھتے۔ آج کل تو بس بات بات پر الجھنے والے ہی ملتے ہیں۔ آرتھر مارٹینی ”بول چال کے فن” میں مشورہ دیتے ہیں کہ سائنسی یا اخلاقی بحث کے دوران آپ کا مقصد اپنے مخالف کو نیچا دکھانا نہیں بلکہ سچائی تک پہنچنا ہونا چاہیے۔ اس طرح آپ بحث میں ...

Read More »

ایک قدیم کہانی کا جدید روپ

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ایک قدیم کہانی کا جدید روپ

تحریر: وسعت اللہ خان جب شیر کمزور ہوگیا اور باقی جانور اتنے منہ پھٹ ہو گئے کہ کچھار کے آگے سے گزرتے ہوئے پھبتیاں کسنے لگے تو رہی سہی عزت بچانے کے لیے ایک دن شیر نے تمام جانوروں کو جمع کیا اور اعلان کیا کہ اب آپ اس قابل ہو گئے ہیں کہ جنگل کا انتظام خود چلا سکیں۔ ...

Read More »

کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟

کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟

پاکستان کا سب سے بڑا روشنیوں کا شہر کراچی دیکھتے ہی دیکھتے موہن جو دڑو کے کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اس لاوارث شہر سے سب سے پہلے ایوب خان نے ناانصافی کی، راتوں رات دارالحکومت اٹھا کر اسلام آباد کے جنگلوں میں بسا دیا،  کراچی والے خاموشی سے تماشہ دیکھتے رہے۔ پھر جب پی پی پی کی پہلی ...

Read More »

کشمیر کہانی

کشمیر کہانی

تحریر: رؤف کلاسرا سب آنکھیں نہرو پر لگی ہوئی تھیں کہ وہ سردار پٹیل کو کیا جواب دیتا ہے۔ نہرو کہیں اور کھویا ہوا تھا۔ نہرو کو اپنے بزرگوں سے سنی ہوئی وہ باتیں یاد آئیں کہ جب دہلی سے میرٹھ تک بغاوت پھیل گئی تھی تو ہر طرف خون خرابہ ہو رہا تھا۔ پہلے انگریزوں کو مارا گیا تو ...

Read More »

میرے آقاؐ۔ میں شرمندہ ہوں…!

میرے آقاؐ۔ میں شرمندہ ہوں...!

تحریر: مظہر برلاس زندگی ایسے ہی ہے جیسے کوئی مسافر چند لمحوں کے لئے کسی درخت کی چھائوں میں آرام کرلے۔ یہ بھی سچ ہے زندگی حق پر گزارنا چاہئے، حق کو معدوم ہوتا ہوا دیکھو تو زندگی قربان کر دینا چاہئے۔ تمام تر مصلحتوں کو ترک کرکے زندگی راہِ حق کی جھولی میں ڈال دینا چاہئے۔ خدائے بزرگ و ...

Read More »

دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا

رواں صدی کے آغاز میں عام خیال یہی تھا کہ اب دنیا پر ترقی پسند راج کریں گے مگر دوسری دہائی میں پانسہ پلٹ گیا۔ براعظموں میں آبادی سے محروم انٹارکٹکا کو چھوڑ دیجیے امریکہ سے شروع کرتے ہیں۔ شمالی امریکہ میں روایتی سیاسی خیالات اور قدامت پسند نظریات کے حامل ڈونلڈ ٹرمپ نے سفید فام قومیت کو اجاگر کیا۔ ...

Read More »

پلاسٹک زہرقاتل کیوں؟

کچھ عرصہ قبل ہی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)سمیت کچھ ممالک کی تنظیموں کی جانب کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سالانہ دنیا کا ہر بالغ شخص 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ زمین کی ایسی کوئی جگہ نہیں ہیں جہاں پلاسٹک ذرات موجود نہ ہوں، سمندر ...

Read More »