Author Archives: Dunya

2020 کا پہلا اسنو مون، چاند زمین سے 90 فیصد قریب

2020 کا پہلا اسنو مون، چاند زمین سے 90 فیصد قریب

زمین اور چاند کی قربت کے باعث  دنیا بھر میں 7 سے 9 فروری کو  اسنو مون دیکھا جا رہا ہے جو کہ رواں سال کا پہلا اسنو مون ہے۔ اس قدرت کے انوکھے نظارے کو گزشتہ سال یعنی 2019 میں 19 فروری کے دن دیکھا گیا تھا، اسنو مون کے وقت چاند عام دنوں کے چاند کے مقابلے میں ...

Read More »

دُلہن کی ساڑھی پسند نہ آئی، دولہا والوں نے شادی سے انکار کردیا

دُلہن کی ساڑھی پسند نہ آئی، دولہا والوں نے شادی سے انکار کردیا

بھارتی ریاست کرناٹکا میں  دولہا والوں نے عین شادی کے موقع پر ساڑھی کو جواز بناکر شادی سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا کے شادی سے پیچھے ہٹنے کی یہ وجہ تھی کہ اس کے والدین کو دُلہن کی رسم کے دوران زیب تن کی جانے والی ساڑھی پر اختلافات تھے جس بناء پر انہوں نے شادی ...

Read More »

چہرے کے مسّام کُھلنے کی اہم وجوہات جانیے

چہرے کے مسّام کُھلنے کی اہم وجوہات جانیے

اکثر خواتین اور مردوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ ان کے چہرے کے مسام کُھل جاتے ہیں جس کی وجہ سے جِلد سے متعلق بے شمار مسائل جنم لے سکتے ہیں۔   چہرے پر زیادہ تیل آنا، مٹی جمنا، پرانے خلیوں یعنی ڈیڈ سیلزکا ہونا اور مختلف جراثیم ہمارے چہرے پر موجود مسام کے کھلنے کا باعث ...

Read More »

عمران خان درست کہتے ہیں کہ…

تحریر: سلیم صافی پہلے میڈیا مافیا کا تذکرہ کرتے ہیں۔ میڈیا کے اندر تین قسم کے مافیاز ہیں۔ ایک قسم مالکان میں پائی جاتی ہے۔ ان میں سے کوئی دھندہ کرکے پیسے کما چکا تھا اور اسے محفوظ بنانا مقصود تھا جبکہ کوئی کالے دھن کو سفید کرنا چاہ رہا تھا چنانچہ ٹی وی چینلز یا اخبار میں سرمایہ کاری ...

Read More »

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 20 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 20 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نوجوان سپاہی جکراپنتھ تھوما نے بدھ مت مذہب کی عبادت گاہ اور شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ...

Read More »

نامکمل میٹرو، لاگت لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میٹرو کی مجموعی لاگت کے برابر

’نامکمل پشاور میٹرو کی لاگت لاہور، اسلام آباد، پنڈی اور ملتان بی آر ٹیز کی مجموعی لاگت کے برابر ‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی لاگت پر سوال اٹھا دیے۔  پشاور میں ٹرانسپورٹ کا منصوبہ بی آر ٹی تحریک انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں شروع ہوا جو کئی تاریخوں کے باوجود تاحال ...

Read More »

چین مشکل کی گھڑی میں

تحریر: محمد مہدی کورونا وائرس کا معاملہ چین کی حالیہ تاریخ میں ایک ایسا قدرتی معاملہ ہے جس نے بلاشبہ چین کے عوام کو ایک غیر معمولی پریشانی میں مبتلا کر ڈالا ہے۔ شہروں میں باہمی آمدورفت کو روک دینا چینی حکومت کا ایک ایسا اقدام ہے کہ جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ چینی حکومت اس وائرس کو ...

Read More »

تھینک یو چیف صاحب

تحریر: حسن ںثار میری ذاتی، جذباتی وابستگی صرف چار شہروں کے ساتھ ہے۔لائل پور، لاہور، اسلام آباد اور میاں چنوں۔لائل پور سے عشق و عقیدت تو عیاں ہے جس سے میرے قارئین بخوبی واقف ہیں۔ رہ گیا لاہور تو یہ وہ شہر ہے جسے دیکھتے ہی میں خود رہ گیا اور اس طرح رہ گیا کہ ٹین ایج سے لے ...

Read More »

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کیخلاف قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیا

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کیخلاف قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیا

پاکستانی فلمی شائقین کے لیے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے خلاف دائر قانونی مقدمہ واپس لے لیا گیا ہے۔ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے تصدیق کی ہے کہ باہو فلمز کے سی ای او اور 1979 کی فلم ’مولا جٹ‘ کے پروڈیوسر  نے ’دی لیجنڈ آف ...

Read More »

ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی

ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی

اسلام آباد: نقد ادائیگی میں سبسڈی دینے اور کرنسی کی قدر میں متعدد مرتبہ کمی کے باجود پاکستانی اشیا کی برآمد میں پاکستانی اشیا کی برآمد میں مسلسل 2 ماہ سے کمی آئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اسکی درستگی کے اقدامات ابھی تک نہیں اٹھائے گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے ...

Read More »