Author Archives: Dunya

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل سروسز جیسے پلے اسٹور سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب لگتا ہے کہ یہ چینی کمپنی اس کے جواب میں اب تک کا اہم ترین اقدام کرنے والی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ہواوے، شیاﺅمی ، اوپو اور ویوو جیسی بڑی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنیاں اکٹھے ...

Read More »

پیپلز پارٹی کا روشن ستارہ

تحریر: سعید اظہر میرے قارئین جانتے ہیں اور میں پیپلز پارٹی کی جانب اپنے نظریاتی جھکاؤ کا اعتراف کرتا ہوں، میری زندگی میں 4 اپریل 1979کی رات وہ آسیبی رات ہے جس نے مجھے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے زیر و زبر کر کے رکھ دیا۔ میں اس وقت بلاول بھٹو کے نانا کی پھانسی کے اشک بار باب کو ...

Read More »

وزیراعظم ناکام کیوں ہوتا ہے؟

تحریر: اعزاز سید پاکستان میں اب تک عمران خان سمیت 22کل وقتی وزرائے اعظم حکومت کر چکےہیں۔ کل وقتی وزرائے اعظم کی فہرست میں شامل رہنماؤں میں ایک قدرِ مشترک ہے کہ کسی ایک نے بھی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے مقررہ مدت پوری نہیں کی۔  وزیراعظم عمران خان ابھی اقتدار میں ہیں مگر اُن سے متعلق خدشات بھی ...

Read More »

عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر کے چرچے

عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر کے چرچے

وزیراعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر کے کامیاب دورے کے دوران کشمیر ریلی سے خطاب کے بعد ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کشمیر ہی کے چرچے ہیں۔  وزیراعظم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ نے آزاد جموں و کشمیر ریلی کی ایک پورے صفحے کی تصویر شائع کی ہے جو بتاتی ہے کہ کشمیر میں انصاف کیوں ناپید ہے؟ مقبوضہ جموں ...

Read More »

احسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا

احسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا

ذرائع نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سابق ترجمان احسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا۔ گزشتہ روز کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے آڈیو بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

ہر فرد میں دھڑکن کی نارمل رفتار مختلف ہوسکتی ہے، تحقیق

ہر فرد میں دھڑکن کی نارمل رفتار مختلف ہوسکتی ہے، تحقیق

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دل ایک منٹ میں کتنی بار دھڑکتا ہے؟ یا کتنی بار دھڑکنا چاہیے؟ آسان الفاظ میں صحت مند دل فی منٹ کتنی بار دھڑکتا ہے، اس بارے میں کوئی اندازہ ہے؟ پہلے سمجھا جاتا تھا کہ بالغ افراد میں پرسکون حالت میں دل کی دھڑکن کی رفتار 60 سے 100 کے درمیان ہونے کو ...

Read More »

یہ سرخ پھل کھانا عادت کیوں بنانا چاہیے؟

یہ سرخ پھل کھانا عادت کیوں بنانا چاہیے؟

اگر آپ کو اسٹرابیری پسند نہیں تو پھر بھی اسے ضرور کھانا چاہیے۔ یہ رس بھرا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ کسی سپرفوڈ سے کم نہیں۔ غذائی اجزا اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور سرخ پھل کے فوائد لاتعداد ہیں بلکہ کچھ تو آپ کو حیران کردیں گے۔ یہاں آپ اس کے فوائد جان سکیں گے۔ غذائی اجزا کی مقدار اسٹرابیری ...

Read More »

حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن

حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن

لاہور: حکومت کے میڈیکل بورڈ نے بیمار سابق وزیراعظم نواز شریف کی ’تازہ‘ طبی رپورٹس کو اس حوالے سے ناکافی قرار دے دیا کہ جس کی بنیاد پر ان کے بیرونِ ملک قیام میں توسیع کے حوالے سے کوئی رائے دی جاسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 14 رکنی میڈیکل بورڈ نے طبی رپورٹس وزارت داخلہ اور صحت کو کوئی رائے ...

Read More »

سب سے پہلے کورونا وائرس سے آگاہ کرنے والا ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گیا

سب سے پہلے کورونا وائرس سے آگاہ کرنے والا ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گیا

چین میں سب سے پہلے کورونا وائرس کے خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر خود بھی جان کی بازی ہار گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چینی شہر ووہان کے مرکزی اسپتال میں کام کرتے تھے۔ ڈاکٹر لی وینلیانگ نے 30 دسمبر 2019 کو اپنے ...

Read More »

کرکٹ کا جنون اور سیاست

تحریر: مظہر عباس فخرالدین جی ابراہیم مرحوم بھی کمال کے آدمی تھے، ایک بار کہنے لگے تمہیں پتا ہے میں صبح سب سے پہلے اخبار میں پہلا صفحہ پڑھنے کے بعد کھیلوں کی خبریں پڑھتا ہوں کیونکہ اس میں کسی کی جیت تو کسی کی ہار والی خبریں ہوتی ہیں۔ جیت خوشی دیتی ہے تو ہار برداشت کرنے کا حوصلہ، ...

Read More »