Author Archives: Dunya

تبدیلی اور اضطراب

تحریر: ڈاکٹر صغرا صدف تبدیلی اور اضطراب کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اضطراب اگر جستجو اور کچھ کرنے کی لگن سے جڑا ہو تو مثبت نتیجہ برآمد ہوتا ہے۔ اضطراب اور پچھتاوے میں بہت فرق ہے بلکہ یہ متضاد کیفیات ہیں۔ انسان اضطراب کا شکار تب ہوتا ہے جب وہ کچھ کرنا چاہے، اس کے ارادے بھی پختہ ہوں۔ ...

Read More »

پنجاب بڑا اناج گھر کیوں نہ بن سکا؟

تحریر: مظہر برلاس برصغیر کی تقسیم ہوئی تو صوبہ صرف پنجاب تقسیم ہوا، قتل و غارت صرف پنجابیوں کی ہوئی، 10 سے 15 لاکھ افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ پنجاب ہی پورے برصغیر کا اناج گھر تھا، تقسیم کے بعد 17اضلاع پاکستان جبکہ 12اضلاع بھارت کے حصہ میں آئے، یوں پنجاب ٹوٹ گیا، گویا مشرقی پنجاب بھارت کو مل ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے غبن پر ایف آئی اے سندھ متحرک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے غبن پر ایف آئی اے سندھ متحرک

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں سرکاری ملازمین کے مبینہ غبن کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سندھ نے سرکاری افسران اور اہلخانہ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی۔  جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے مبینہ غبن کے معاملے پر ایف آئی اے سندھ نے  50 ...

Read More »

آخر گاڑیوں میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟

آخر گاڑیوں میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟

آپ نے گاڑی میں سفر تو کیا ہی ہوگا اور نہیں بھی کیا تو بھی درجنوں گاڑیوں کو روزانہ دیکھنے کا اتفاق تو ہوتا ہی ہے مگر کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ اس میں ونڈ شیلڈ اور نیچے سمٹ جانے والی کھڑکیوں سے ہٹ کر بھی ایک تکونی ونڈو موجود ہوتی ہے، جو اپنی جگہ فکس ہوتی ہے؟ ...

Read More »

اپنے بغیر ’میرے پاس تم ہو‘ کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا، ہمایوں سعید

اپنے بغیر ’میرے پاس تم ہو‘ کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا، ہمایوں سعید

مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنانے والے اور گزشتہ ماہ 25 جنوری کو اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں مرکزی اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ’اگر انہیں کاسٹ کیے بغیر میرے پاس تم ہو کا سیکوئل بنایا گیا تو وہ اس کو بننے ہی نہیں دیں گے’۔ میرے پاس تم ہو کا آغاز اگست 2019 ...

Read More »

خلا میں ریکارڈ مدت تک رہنے والی خاتون زمین پر واپس آگئیں

خلا میں ریکارڈ مدت تک رہنے والی خاتون زمین پر واپس آگئیں

خلا میں کئی ریکارڈ بنانے والی امریکی خلانورد 41 سالہ کرسٹینا کوچ مسلسل 328 دن رہنے کے بعد زمین پر واپس آگئیں۔ وہ پہلی خلانورد خاتون ہیں، جنہوں نے مسلسل خلا میں تقریبا ایک سال کا عرصہ گزارا، ساتھ ہی ان کے پاس خلا میں کئی اہم کارنامے سر انجام دینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ کرسٹینا کوچ 28 دسمبر ...

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے

سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے الزامات سے بری کر دیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے 2 آرٹیکلز ٹرائل کے لیے ایوان نمائندگان بھجوائے گئے، وہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے الزامات کی دو قراردادوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ معاملہ سینیٹ میں ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہو گئے جو گزشتہ ماہ سے پھیلنے والے پراسرار وائرس کے باعث ایک روز میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جب کہ حکومت کی جانب سے وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے نئے اسپتال بھی تعمیر ...

Read More »

ٹنڈوالہ یار میں 3 ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس سے 33 افراد جاں بحق

ٹنڈوالہ یار میں 3 ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس سے 33 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے  گاؤں سارنگ ہکڑو کے 20 فیصد افراد میں کالے یرقان (ہیپاٹائٹس بی اور سی) کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گوٹھ سارنگ ہکڑو کے رہائیشیوں کی اسکریننگ کے بعد 10 میں ہیپاٹائٹس بی اور 49 میں ہیپاٹائٹس سی مثبت پایا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لکشمن داس کا کہنا ہے ...

Read More »

ہاتھوں پر جھریوں کا بڑھتی عمر سے تعلق

ہاتھوں پر جھریوں کا بڑھتی عمر سے تعلق

خواتین چہرے کی خوبصورتی کے معاملے میں حساس ہوتی ہیں اس لیے وہ اکثر ہاتھوں کی خوبصورتی کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر کسی کی بھی  اصل عمر کا پتہ چلانا ہو تو اس کے ہاتھوں کو دیکھنا چاہیے۔ اگر ہاتھوں کا خیال نہ رکھا جائے تو وہ بھی بھدے ہو جاتے ہیں اور ان ...

Read More »