ٹیکنالوجی

تیزترین آواز

ماہرین نے اب تک سب سے بلند اور دھماکے دار آواز پیدا کرلی ہے جس کی شدت 270 ڈیسی بیل سےبھی زیادہ ہے۔ یہ آواز ایکس رے لیزر کی مدد سے پانی کے اندر پیدا کی گئی ہے۔ اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں واقع ایس ایل اے سی نیشنل ایسلریٹر لیبارٹری کے گیبریئل بلاج اور ان کے ساتھیوں نے پانی کے اندر ...

Read More »

ہواوے پی 20 لائٹ کو بہتر بنائے جانے کا امکان

ہواوے کی جانب سے گزشتہ سال کے پی 20 لائٹ کو پہلے سے بہتر بناکر دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ پی 20 لائٹ 2019 کی لیکس سامنے آئی ہیں جس میں نوچ ڈسپلے کی بجائے پنچ ہول کیمرا دیکر بیزل کو پہلے سے کم کیا گیا ہے جبکہ ایک بڑی تبدیلی بھی کی جارہی ہے۔ جی ایس ایم ایرینا کی ...

Read More »

سام سنگ نوٹ 10 کے مداحوں کیلیے بری خبر

سام سنگ نوٹ پسند کرنے والے ابھی نوٹ سیون کی بیٹریوں کو نہیں بھولے تھے کہ انہیں نوٹ ٹین کی بیٹریوں کے بارے میں بری خبر سننے کو مل گئی۔ سام سنگ موبائلز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ گلیکسی کلب کے مطابق سام سنگ نے جنوبی کوریا کے سرکاری ٹیسٹنگ ادارے کے ٹی آر کو سام سنگ نوٹ ٹین ...

Read More »

ویوو کا طاقتور ترین بیٹری والا فون پاکستان میں متعارف

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 17 کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جس کی خاص بات اس کی طاقتور 5000 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ ویوو وائے 17 میں 6.35 انچ کا ہالو فل ویو ڈسپلے دیا گیا ہے جس کا اسکرین ٹو باڈی ریشو 89 فیصد ہے جبکہ واٹر ڈراپ نوچ بھی موجود ہے۔ ...

Read More »

جی میل آن لائن خریداریوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنے میں مصروف

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو حالیہ برسوں میں صارفین کے ڈیٹا کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مختلف اسکینڈلز کا سامنا ہوا۔ رواں ماہ ہی گوگل نے اپنی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس میں کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ صارفین کے لیے اپنی سرگرمیوں کے ڈیٹا کا کنٹرول دینے میں زیادہ آسانی فراہم کررہا ہے۔ مگر اب سی این بی سی ...

Read More »

انٹرنیٹ اسپیڈ ایک ہزار ایم بی فی سیکنڈ

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ 5 جی انٹرنیٹ بہت تیزرفتار ہوگا اور اس کے سامنے 4 جی اسپیڈ نہ ہونے کے برابر ہوگی۔ یہ جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت جنوبی کوریا، امریکا اور چین کے مختلف حصوں میں صارفین کو دستیاب ہے مگر کیا اس کی رفتار واقعی موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سے سوگنا جبکہ گھروں ...

Read More »

واٹس ایپ پروفائل فوٹو چوری کرنا ناممکن ہوجائے گا

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں جلد ایسا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جو صارفین کو یقیناً پسند آئے گا کیونکہ اس سے ان کی پروفائل تصاویر کو کوئی بھی چوری کرکے کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں کرسکے گا۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس کی ...

Read More »

موٹرولا کے فولڈ ایبل ریزر فون

یہ کوئی راز نہیں کہ موٹرولا کی جانب سے فولڈ ایبل فون پر کام کیا جارہا ہے اور اب اس کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ موٹرولا کی ملکیت رکھنے والی چینی کمپنی لینووو نے یہ ویڈیو گزشتہ روز میڈیا کے ساتھ شیئر کی جس میں ریزر جیسا فولڈ ایبل فون دکھایا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لینووو ...

Read More »

پینل تبدیل کراؤ، ہواوے کی رمضان آفر

ہواوے موبائلز نے پاکستانی صارفین کے لیے ایک اور بڑی آفر کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں ہواوے ڈیلرز ساٹھ فیصد رعایتی قیمت پر ہواوے موبائلز کے خراب پینل تبدیل کریں گے۔ یہ آفر اکتیس مئی تک جاری رہے گی، صرف یہی نہیں بلکہ صارفین کو تحائف بھی دیئے جا رہے ہیں۔ https://www.facebook.com/notes/huawei-mobile/huawei-ramadan-service-campaign-may/2723956017622053/

Read More »

پے پال کا پاکستان آنے سے انکار

حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو راضی کرنے کی کوششوں کے باوجود عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ نے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار کردیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے اجلاس میں سیکریٹری آئی ٹی معروف افضل ...

Read More »