ٹیکنالوجی

اُڑنے کی خواہش سے خلا کے سفر تک

اُڑنے کی خواہش سے خلا کے سفر تک

تحریر: صادقہ خان انسان کی جانب سے خلا کو تسخیر کرنے میں معاون راکٹ تیار کرنے کا آغاز 347 سے 428 قبل مسیح میں ہوا ۔آر کی طاس جو کہ ایک مصری فلسفی اور ماہر فلکیات تھا اس نے پہلی دفعہ ایک ایسی مشین تیار کی ،جس کےذریعے ہوا میں اُڑاجاسکتا تھا ۔اگر چہ اس ایجاد کے بارے میں اتنی ...

Read More »

آخر وائی فائی کس لفظ کا مخفف ہے؟

آخر وائی فائی کس لفظ کا مخفف ہے؟

وہ زمانہ اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے جب لوگوں کو انٹرنیٹ کے لیے ڈائل اپ کنکشن کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا تھا اور اب آن لائن دنیا کی سیر کرنا بہت آسان ہوگیا ہے اور اس کے لیے ہمیں وائی فائی کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ وائی فائی کیا ہے؟ ویسے تو یہ سوال بچکانہ لگتا ہے ...

Read More »

‘ای کورٹس’ مقدمات کی سماعت

ملکی عدالتی نظام باقاعدہ طور پر پہلی مرتبہ جدید خطوط پر استوار ہو گیا، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملکی تاریخ میں پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہا ہے اور اعلیٰ عدالت کو ...

Read More »

فیس بک سے ہٹائے مواد میں پاکستان کا دوسرا نمبر

سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے جولائی اور دسمبر 2018 کے دوران ڈیلیٹ کیے جانے والے مواد میں دو گُنا اضافہ ہوا ہے۔ فیس بک کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2018 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان میں 4 ہزار ایک سو 74 پوسٹس کو ڈیلیٹ کیا گیا جبکہ ...

Read More »

اینڈرائیڈ کی جگہ ہواوے کا اپنا آپریٹنگ سسٹم

امریکی پابندیوں کی شکار چینی کمپنی ہواوے گوگل کے اینڈرائیڈ سسٹم کی محرومی پر اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم رواں سال موسم خزاں میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ اعلان ہواوے کے کنزیومر ڈویژن کے سربراہ رچرڈ یو نے کرتے ہوئے بتایا کہ اگر کمپنی کو گوگل اور مائیکرو سافٹ کے سافٹ وئیر استعمال کرنے سے روکا گیا ...

Read More »

ہواوے امریکی پابندیوں سے کس حد تک متاثر ہوسکتی ہے؟

امریکی پابندیوں کی شکار چین کی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی ہواوے کی ڈیوائسز کی فروخت میں رواں سال 25 فیصد کمی آنے کا امکان ہے جبکہ اس کے اسمارٹ فونز عالمی مارکیٹس سے غائب ہوسکتے ہیں۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ اگر امریکی پابندی برقرار رہی تو دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی ...

Read More »

3ارب فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ

دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ 2018 کی آخری سہ ماہی کے دوران ایک ارب 20 کروڑ جبکہ 2019 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ...

Read More »

آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

ایپل نے دسمبر 2017 میں اعتراف کیا تھا کہ وہ جان بوجھ کر پرانے آئی فونز کو سست کردیتی ہے تاکہ ان پرانی ڈیوائسز کی کارکردگی اور بیٹری لائف کو متوازن رکھ سکے۔ اب ایپل نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئی فونز کی کارکردگی میں تبدیلیاں لانے یا ان کو سست کرنے کے لیے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ جاری ...

Read More »

واٹس ایپ میں اشتہارات

واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ جاننا ممکن

دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن واٹس ایپ اب زیادہ عرصہ اشتہارات سے پاک نہیں رہے گی ۔ فیس بک نے تصدیق کی ہے کہ 2020 سے اس کی زیرملکیت ایپ میں اشتہارات اسٹیٹس کے سیکشن میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے یہ اعلان فیس بک کی سالانہ مارکیٹنگ کانفرنس میں کیا گیا جس کا ...

Read More »

فیس بک کی کرپٹو کرنسی

فیس بک نے اگلے سال اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ابتدا میں ڈیجیٹل پے منٹ کا یہ نظام چند ممالک میں پیش کیا جا ئے گا۔ فیس بک 2020 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی گلوبل کوائن کے نام سے صارفین کے سامنے لے آئے گا۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کرپٹو کرنسی ...

Read More »