ٹیکنالوجی

اشتہارات بھی کمپیوٹر ہی بنائیں گے

کمپیوٹر پروگرامنگ کو جدید سے جدید ترین کرنے پر سائنسدان عرصے سے کام کر رہے ہیں جس کا مقصد پروگرامنگ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا کر انسان کا کام آسان بنانا ہے لیکن کیا کمپیوٹر انسانی ذہن کا متبادل ہو سکتا ہے؟ اشتہارات کسی بھی کاروبار کے لیے اوکسیجن قرار دیے جاتے ہیں، کمپیوٹر کا استعمال اشتہارات کی کاپی ...

Read More »

چین امریکا جنگ، نایاب دھاتیں ہتھیار

امریکا کی جانب سے چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے پر پابندی کے بعد بیجنگ کی جانب سے نایاب دھاتوں (ریئر ارتھ) کی فراہمی کو ٹیکنالوجی کی جنگ میں بطور ہتھیار استعمال کرنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ خیال رہے کہ عالمی سطح پر موبائل فونز اور برقی کاروں میں استعمال ہونے والی 17 عناصر پر مشتمل ان نایاب دھاتوں کی ...

Read More »

امریکہ اور یورپ کے بعد جاپان کی ہواوے سے دوری

جاپان کی ٹیکنالوجی کمپنی پیناسونک نے دنیا کی دوسری بڑی موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پیناسونک نے کہا ہے پابندی کا اطلاق 25 فیصد مصنوعات یا امریکا کے تیار کردہ مال پر ہوتا ہے۔ پیناسونک نے اپنے ایک نوٹی فکیشن میں اعلان کیا کہ امریکا ...

Read More »

ویب سائٹ کے ذریعے اپنا نام مریخ پر بھیجیں

اگرچہ انسان کی مریخ تک رسائی کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے لیکن ناسا کی ویب سائٹ پرجاکر آپ اپنا نام مریخ پر ضرور بھیج سکتے ہیں اوریہ نام ایک مائیکروچپ میں ڈجیٹل فارمیٹ کی صورت میں محفوظ ہوجائے گا۔ مارس 2020 روور نامی خلائی گاڑی اگلے برس جولائی میں لانچ کی جائے گی اور سب کچھ بہتر ہونے کی ...

Read More »

امریکا کے بعد برطانوی کمپنی کا ہواوے پر پابندی کا اعلان

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے چپ ڈیزائنر کمپنی اے آر ایم نے اپنے عملے کو ہواوے سے تمام تر لین دین روکنے کی ہدایت کی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس برطانوی کمپنی نے اپنے عملے کو ایک میمو ہدایت کی ہے کہ ہواوے کے ساتھ تمام تر معاہدے اور دیگر معاملات کو فوری طور یر ...

Read More »

سوزوکی آلٹو ‘ فروخت کی تاریخ کا اعلان

پاک سوزوکی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی انجن سے لیس مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑی آلٹو کو رواں سال اپریل میں متعارف کرایا تھا۔ اب پاک سوزوکی نے اس کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اس گاڑی کو سب سے پہلے کراچی میں ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران پیش کیا گیا ...

Read More »

گوگل کا ہواوے کو ریلیف دینے کا فیصلہ

گوگل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے چینی کمپنی ہواوے کے لیے اینڈرائیڈ سروسز کی بندش کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ہواوے کو 3 ماہ کا لائسنس جاری کیا گیا تاکہ وہ اپنے موجودہ صارفین کو سروسز کی فراہمی جاری رکھ سکے۔ گزشتہ ہفتے ...

Read More »

ہواوے پر اینڈرائیڈ کی پابندیاں: پاکستانی صارفین پر کیا اثر ہوگا؟

امریکا کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی سے اسمارٹ فون صارفین بھی پریشان ہیں اور اس فیصلے سے پاکستان میں بھی ہواوے صارفین متاثرہو سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو خطرہ قرار دیتے ہوئے چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد گوگل نے ہواوے سے رابطے ختم کرنے ...

Read More »

‘ہواوے سے ٹرمپ کی نفرت کی اصل وجہ ایپل کے ٹکڑے’

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکا کی جانب سے کمپنیوں کو نشانہ بنانے پر چین کی جانب سے کافی ردعمل سامنے آیا ہے مگر ایک سفارتکار نے ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی کے دفاع کے لیے مزاح کا سہارا لیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف مشن زہاﺅ لی جیان نے ٹوئٹر پر ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کے امریکی فیصلے پر ردعمل ظاہر ...

Read More »

ہواوے پر اینڈرائڈ کے استعمال پر پابندی

گوگل نے موبائل فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے کے نئے ڈیزائنز پر اینڈرائڈ کی کچھ ایپلی کیشنز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے ہواوے کے صارفین مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں۔ یہ پابندی اس وقت سامنے آئی ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے ہواوے کو ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل کردیا ...

Read More »