صحت

تبدیلی؟ مزدور کی علاج گاہوں سے کمائی کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ بانٹنے کے بعد سرکاری علاج گاہوں کے دروازے غریبوں پر بند کرنا شروع کردیئے ہیں۔ پہلے سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات اور ٹیسٹ ختم کیے گئے اور اب مزدوروں کے لیے مختص سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کو کمائی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ لیبر پنجاب نے صرف مزدوروں کے ...

Read More »

پاکستانی ڈاکٹروں کی برطرفی کا معاملہ سعودی حکام کے سامنے اٹھادیا

پاکستانی جامعات نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام، ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو مسترد کرنے کا معاملہ سعودی حکام کے سامنے اٹھادیا۔ پاکستانی جامعات نے یہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹروں کی ڈگریوں کو مسترد کیے جانے پر صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی خاموشی کے بعد ...

Read More »

دمے کے دوروں کا احوال بتانے والا ’زندہ‘ آلہ

سائنس و ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود نہ صرف دمے کے مرض کو اچھی طرح سمجھا نہیں گیا بلکہ دمے کے دوران سینے اور پھیھپڑوں میں درد کے دورے بھی پڑتے ہیں اور اس کی وجہ بھی درست انداز سے نہیں سمجھی گئی ہے لیکن اب ایک بہت چھوٹے آلے سے یہ راز فاش کرنے میں مدد ملے ...

Read More »

پولیو ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا، 31 فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پر انسداد پولیو ویکسین کے خلاف متعدد مہمات شروع ہونے کے بعد فیس بک نے حکومتی پولیو پروگرام کی درخواست پر پروپیگنڈا کرنے والے 31 فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز بلاک کر دیے۔ پیر کے روز سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کرنے لگی کہ صوابی میں پولیو ویکسین کے باعث ایک سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ وزیر اعظم ...

Read More »

بلڈ پریشر کنٹرول رکھنے والا میوہ

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دباؤ بڑھاتا ہے۔ مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا جان لیوا امراض جیسے دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج، دماغی تنزلی اور گردوں کے امراض کا خطرہ ...

Read More »

شربت پیئں توند کم کریں

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور ذہنی پریشانی الگ ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی پیٹ کے ارگرد جمع ہونے والی چربی سے پریشان ہیں تو ورزش اور متوازن غذا کو معمول بنانے کے ساتھ ساتھ چند مشروبات کو بھی آزما کر بھی دیکھیں جو کہ دنوں میں توند کی ...

Read More »

زیادہ میٹھا کھانے کے شوق کا ایک اور نقصان

کینسر دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والے بڑے امراض میں سے ایک ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں، حالانکہ ہر 3 میں سے ایک کیس کی روک تھام ممکن ہے۔ درحقیقت آپ کا میٹھا کھانے کا شوق بھی کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق ...

Read More »

چند قدم موت سے دور

دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ ایک تہائی حد تک کم کردیتی ہے۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ورزش سے دوری موٹاپے کی شکل میں موت کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر ہر وقت بیٹھے رہنے والے افراد میں دل کے دورے اور فالج کے ...

Read More »

ہر وقت کی بھوک کیوں؟

ہر وقت کی بھوک کیوں؟

اگر آپ کا معدہ مسلسل کھانا مانگتا رہتا ہے اور کچھ کھانے کے بعد بھی ایسا لگتا ہے کہ وہ خالی ہے تو یہ خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے۔ درحقیقت ایسا ہونے پر ضروری نہیں کہ آپ بھوکے ہی ہوں بلکہ ہر وقت بھوک لگنے کے پیچھے متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ یہ ناقص غذا کا استعمال بھی ہوسکتا ہے، کسی ...

Read More »

ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں کی تکالیف کی وجوہات

انسانی طرزِحیات میں آنے والی تبدیلیوں بالخصوص کراچی جیسے بڑے شہروں میں پُرتعیش زندگی گزارنے کے نتیجے میں مَرد و خواتین میں ہڈیوں، جوڑوں اور پٹّھوں کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خیال تقویت پارہا ہے کہ40سال کی عُمر کے بعد ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض،بشمول کمر درد عُمر کا تقاضا ہے ...

Read More »