صحت

رنگ گورا کرنے والی مضر کریموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

رنگ گورا کرنے والی مضر کریموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے مضر صحت رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گُل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کمپنیاں سستی کریمیں بیچ رہی ہیں وہ عوام کی جلد کو خراب کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔ زرتاج گل کا کہنا تھا ...

Read More »

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

خوبصورت آنکھیں انسان کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن آج کل کے مرد و خواتین کا سب کا بڑا مسئلہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا ہونا ہے جو آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں ہوتے ہیں؟ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہونے کی کئی وجوہات ...

Read More »

دانتوں سے ناخن کترنے کے نقصانات: کہیں آپ بھی ان کا شکار تو نہیں؟

دانتوں سے ناخن کترنے کے نقصانات: کہیں آپ بھی ان کا شکار تو نہیں؟

ناخن کُترنا ایک عام سی عادت سمجھی جاتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 20 سے 30 فیصد لوگ اس عادت میں مبتلا ہیں لیکن طبی ماہرین اس دباؤ، بے چینی، اور احساس کمتری کو اس عادت کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ناخنوں کے اندر بے شمار جراثیم پائے جاتے ہیں، اگر کوئی ...

Read More »

ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے

ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں پہلے نمبر ہے جہاں ہیپاٹائٹس کا مرض تیز ی سے پھیل رہا ہے۔ ساحل سمندر پر دی ہیلتھ فاؤنڈیشن کی واک میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ ہر بارہواں پاکستانی ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں مبتلا ہے۔ کراچی کے ساحل پر ہونے والی واک میں چھوٹے بچوں، طالب علموں، ...

Read More »

شوگر کے مریض ہوجائیں خبردار، انسولین کی قیمت میں 250روپے اضافہ

شوگر کے مریض ہوجائیں خبردار، انسولین کی قیمت میں 250روپے اضافہ

شوگر کے مریضوں کو ڈیڑھ گنا مہنگائی کا جھٹکا لگایا گیا ہے، ادویہ ساز کمپنیوں نے انسولین کی قیمت میں250 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ شوگر کے مریض خبردار ہوجائیں، انسولین بنانے والی کمپنیوں نے از خود قیمت بڑھادی ہے ،640 روپے میں ملنے والی انسولین اب 890 روپے کی کردی گئی ہے۔ انسولین کے بعد اس کی سرنج بھی ...

Read More »

ایڈز سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی

ایڈز سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی

ایڈز سے دنیا بھر میں ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی ہوگئی، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2010ء کے مقابلے میں ایڈز کی وجہ سے ہلاکتیں گزشتہ سال ایک تہائی کمی ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ’یو این ایڈز‘ کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایڈز کے خاتمے کی عالمی کوششیں فنڈز کی کمی کی وجہ سے متاثر ...

Read More »

ذیابطیس کی ابتدائی علامات کیا ہیں ؟َ

ذیابطیس کی ابتدائی علامات کیا ہیں ؟َ

ذیابطیس اور بلندفشارِ خون خاموش اور خطر ناک ترین بیماریاں سمجھی جاتی ہیں کیونکہ دونوں کا تعلق خون سے ہے اور دونوں بیماریاں ہی کئی دوسری بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہیں۔ ذیابطیس کی چند ابتدائی علامات ہیں جنہیں بروقت کنٹرول کرکے اس بیماری کے شدید ہونے سے بچا جا سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کا بڑھ جانا اگر آپ کابلڈ پریشر نارمل ...

Read More »

’پلانک‘ جادوئی ورزش کیوں؟

’پلانک‘ جادوئی ورزش کیوں؟

متحرک اور متوازن زندگی گزارنے کے لیے ورزش بے حد ضروری ہے، اگر آپ اپنی مصروفیت میں سے 20 سے 30 منٹ بھی ورزش کر لیں تو آپ میں لازمی واضح مثبت اثر پڑے گا۔ پلانک ایک ایسی ورزش کا نام ہے جس کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں تو آپ پر اس کا بہت جلدی اور مثبت اثر ...

Read More »

سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کو ہوگا

سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کو ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کی رات ہوگا ، پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق چاند گرہن منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوگا، یہ منگل کی رات 11 بج کر 44 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ رات 2 بج کر 32 منٹ پر گرہن عروج پر ہوگا۔ ...

Read More »

لیٹ کر موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک

لیٹ کر موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک

کیلیفورنیا یونیورسٹی نے موبائل فون کے استعمال سے متعلق حالیہ تحقیق میں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ لیٹ کر موبائل فون کا استعمال جسم اور دماغ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کی اسکرین سے خارج ہونے والی شعاعیں آنکھوں کو متاثر کرتی ہیں اور دماغ کو جاگنے پر مجبور ...

Read More »